وزیر اعظم مودی اور امت شاہ ملک کی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں: ملک ارجن کھڑگے

بنگلور، جولائی 2: سینئر کانگریس رہنما ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ ’’ملک کو بچانے کے لیے آر ایس ایس کو شکست دینے کی ضرورت ہے۔‘‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ قوم کو تباہ کر رہے ہیں۔‘‘

مسٹر کھڑگے نے کے پی سی سی کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے یہ تبصرے کیے، جہاں ڈی کے شیوکمار نے بطور ریاستی کانگریس صدر کا چارج سنبھالا۔

انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ چین سمیت کسی بھی معاملے پر احتساب کے لیے تیار نہیں ہیں اور اس کے بجائے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن پر چین سے رقوم حاصل کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔

مسٹر کھڑگے نے کہا ’’وزیر اعظم مودی اور امت شاہ دونوں قوم کی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں اور ان کی پالیسیاں اور منصوبے ہی ہندوستان میں کوویڈ 19 کی صورت حال کے بڑھنے کی وجہ ہیں۔‘‘

انھوں نے مزید کہا ’’وزیر اعظم اور امت شاہ کبھی حزب اختلاف کی جماعتوں کی بات نہیں سنتے ہیں، بجائے اس کے کہ وہ کچھ الگ منصوبے بنا رہے ہیں اور ان کی پالیسیاں ہی ملک میں ایم ایس ایم ای کے نقصانات اور ملازمت کے ضیاع کا سبب ہیں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort