میری لڑائی 5 ایکڑ زمین کی نہیں بلکہ مسجد کی ہے: اویسی

نئی دہلی: لوک سبھا ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے ایودھیا معاملے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے پر کہا کہ آئین ان کو اس بات کا حق دیتا ہے۔ این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’جب سپریم کورٹ اپنے فیصلے  میں 6 دسمبر کو مسجد کا ڈھانچہ گرائے جانے  کو  جرم قرار دیتا ہے۔ اور 1934 میں ہوئے فسادات کو جرم بتاتا ہے تو یہ جگہ ہندوؤں کو کیسے مل سکتی ہے؟‘‘

اویسی نے کہا کہ 5 ایکڑ زمین دے دینا انصاف نہیں ہے۔ مسلمان بھلے ہی غریب ہوں لیکن اتنا کمزور نہیں ہے کہ 5 ایکڑ زمین نہ ملے تو مسجد نہیں بنا سکتا۔اویسی نے کہا کہ میری لڑائی 5 ایکڑ زمین کی نہیں تھی، میری لڑائی میری مسجد کی لڑائی تھی۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?