موٹر سائیکل سوار شرپسندوں نے جامعہ کے باہر احتجاجی مقام کے پاس پیٹرول بم پھینکا اور گولی چلائی

نئی دہلی، مارچ 22: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ نمبر 6 پر اتوار کی صبح موٹر سائیکل پر نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کی اور پٹرول بم پھینکا۔

تا حال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گولی چلانے اور پٹرول بم پھینکنے والے شرپسند دو مختلف بائیکوں پر سوار تھے۔

جامعہ کے باہر سی اے اے مخالف احتجاج کی قیادت کرنے والی جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی اتوار کے روز ‘جنتا کرفیو’ کی اپیل پر احتجاج کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس میں مہلک کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے صبح سے شام تک کا طے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں پھیل چکے اس مہلک وائرس سے ہندوستان میں بھی 300 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet