مرکز کو بے اطمینانی کا اظہار کر نے والے لوگوں کے خدشات دور کرنے چاہیے: نائب صدر جمہوریہ

نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این پی آر جیسےمدعوں پرسنجیدہ اور مثبت بحث ضروری ہے اور مظاہرہ کے دوران تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔

نائیڈو نے کہا کہ سی اے اے ہو یا این پی آر، ان پر ملک کے لوگوں کو آئینی اداروں، اجلاس  اور میڈیا میں سنجیدہ ، معنی خیز اور مثبت بحث میں حصہ لینا چاہیے کہ یہ کب آیا، کیوں آیا، اس کا کیا اثر ہوگا اور کیا اس میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر ہم اس بارے میں بحث کریں‌گے تو ہمارا نظام مضبوط ہوگا اور عوام کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔غیر منقسم آندھرا پردیش کے آنجہانی وزیراعلیٰ ایم چنا ریڈی کی سالگرہ کے موقع پرمنعقد تقریبات کا افتتاح کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ مرکز کو بھی بے اطمینانی  کا اظہار کر رہے لوگوں کے خدشات کو دور کرنا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ جمہوریت میں اتفاق، عدم اتفاق بنیادی اصول ہے۔ ہم کسی چیز کو پسند کرتے ہیں یا نہیں، دونوں فریقوں  کو سنا جانا چاہیے اوراس حساب سے کارروائی ہونی چاہیے۔

(ایجنسیاں)  

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort