سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی بھی کورونا وائرس سے متاثر

نئی دہلی، اگست 10: کانگریس کے رہنما اور ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی نے

آج اعلان کیا کہ انھوں نے کورونا وائرس کا مثبت تجربہ کیا ہے۔

مکھرجی نے ٹویٹ کیا ’’میں نے آج کوویڈ 19 کے لیے مثبت جانچ کی ہے۔ میں گذشتہ ہفتے میرے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ خود کو الگ تھلگ رکھیں اور اپنا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروائیں۔‘‘