دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین تیز بخار اور سانس لینے میں تکلیف کے سبب اسپتال میں داخل

نئی دہلی، جون 16: دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین پیر کے روز تیز بخار اور اچانک سانس میں تکلیف کے سبب دارالحکومت کے راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق آج دن میں کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کیا جائے گا۔

جین نے آج صبح ٹویٹ کیا ’’گذشتہ رات تیز بخار اور آکسیجن کی سطح کی اچانک کمی کی وجہ سے مجھے آر جی ایس ایس ایچ میں داخل کرایا گیا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ پچھلے ہفتے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال بھی کورونا وائرس کے کچھ علامات کا مشاہدہ کرنے کے بعد گھر پر تنہائی میں چلے گئے تھے۔ 9 جون کو ان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آیا تھا۔ا

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet