دہلی میں وائرس پھیل رہا ہے، ابھی لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں کی جائے گی: کیجریوال

نئی دہلی، 19 اپریل: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا دہلی کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں کی جائے گی۔

ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا کہ حکومت ایک ہفتے بعد صورت حال کا دوبارہ جائزہ لے گی۔

انھوں نے کہا کہ وائرس پھیل رہا ہے، کنٹینمنٹ زونز میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن انھوں نے یقین دلایا کہ صورت حال قابو میں ہے۔ انھوں نے مزید کہا ’’ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جہاں علامات کے بغیر لوگ کوویڈ 19 سے متاثر پائے گئے۔‘‘

وزیراعلیٰ نے نشان دہی کی کہ ملک بھر میں پائے جانے والے کیسوں میں سے 12 فیصد معاملات دہلی میں ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ شہر میں اب تک 1،933 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet