دہلی فسادات: پروفیسر اپوروانند سے پوچھ تاچھ، فون تفتیش کے لیے ضبط

نئی دہلی، اگست 4: رواں سال فروری میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں پولیس نے دہلی یونی ورسٹی کے پروفیسر اپوروا نند سے پیر کے روز پوچھ تاچھ کی۔ پروفیسر نے بتایا کہ تفتیش کے لیے ان کا فون بھی ضبط کر لیا گیا ہے اور انھوں نے پولیس کے ساتھ پانچ گھنٹے گزارے۔

ایک بیان میں اپوروا نند نے کہا کہ پولیس سی اے اے مخالف مظاہرین اور ان کے حامیوں کو ہراساں نہ کرے اور انھیں نشانہ نہ بنائے۔

انھوں نے مزید کہا ’’مکمل، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے پولیس حکام سے صرف اس کی امید کی جاسکتی ہے کہ اس تحقیقات میں پرامن شہریوں کے احتجاج اور شمال مشرق کے عوام کے خلاف تشدد کے واقعات کے اصل مرتکب افراد پر توجہ دی جائے گی۔‘‘

واضح رہے کہ پروفیسر نے شہریت ترمیمی قانون اور تعلیمی مقامات پر حکومتی کریک ڈاؤن کی مخالفت کی تھی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet