دہلی فسادات: دہلی پولیس کے خصوصی سیل کو تفتیش کے لیے مزید وقت ملا، مدت میں 17 ستمبر تک توسیع

نئی دہلی، اگست 18: شمالی مشرقی دہلی میں فروری میں ہونے والے تشدد کے پیچھے مبینہ سازشی زاویوں کی تحقیقات کرنے والی دہلی پولیس کے خصوصی سیل کو تفتیش کے ساتھ ساتھ 10 ملزمان کی عدالتی تحویل میں توسیع مل گئی ہے۔

13 اگست کو کرکرڈوما عدالت کے جج امیتابھ راوت نے پہلی معلوماتی رپورٹ کے سلسلے میں چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے خصوصی سیل کو 17 ستمبر تک کا وقت دیا۔

10 ملزمان میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین، پنجرا توڑ کے ممبروں دیونگنا کلیتا اور نتاشا نروال اور سابق کانگریس کونسلر عشرت جہاں شامل ہیں۔

جب کہ بیشتر ملزمان کی عدالتی تحویل میں دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

یہ دوسرا موقع ہے جب دہلی پولیس کو چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے توسیع مل گئی ہے۔ اس سے قبل چارج شیٹ پیش کرنے کے لیے 14 اگست تک کا وقت دیا گیا تھا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort