اقتصادی بحران: جی ڈی پی کی شرح 4.5 فی صد پر پہنچی

نئی دہلی: اقتصادی سست روی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، زراعت اور کان کنی کے شعبوں کی مایوس کن کارکردگی سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح ترقی گزشتہ 6 سے زیادہ برسوں (26 سہ ماہیوں) کی نچلی سطح 4.5 فی صد پر آ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 7.0 فی صد تھی۔

اس مدت میں گراس ویلو ایڈیڈ (جي وي اے) ترقی کی شرح 4.3 فی صد رہی جب کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 6.9 فی صد تھی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 5.0 فی صد تھی۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet