جموں و کشمیر: ترال میں مسلمان پڑوسی کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کے لیے آگے آئے

سرینگر, مئی 23: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں مسلم پڑوسیوں نے ہفتے کے روز ایک بزرگ کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کی۔

تفصیلات کے مطابق جیسے ہی ہفتہ کے روز ترال میں 95 سالہ جگن ناتھ بھٹ کی موت کی خبر پھیلی، مسلم برادری کے افراد ان کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کے لیے اکٹھے ہوگئے۔

لواحقین کے ساتھ تعزیت کے اظہار کے لیے بھی بہت سارے مسلمانوں نے متوفی کے گھر کا دورہ کیا۔

کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلمانوں کی یہ ہمدردی ایسے وقت میں ان کی انسانیت نوازی کی مثال بن کر سامنے آئی ہے، جب ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں کو تعصب اور نفرت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet