بی جے پی کے وزیر نے ایک ’’بھابی جی پاپڑ‘‘ کی تشہیر کرتے ہوئے اسے کورونا وائرس سے لڑنے میں مددگار بتایا

چندی گڑھ، 24 جولائی: مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر ارجن میگھوال سوشل میڈیا پر تازہ ترین موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے ’’بھابھی جی پاپڑ‘‘ نامی ایک پاپڑ لانچ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس سے اینٹی باڈیز پیدا ہوں گی، جس سے جسم کو کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد ملے گی۔

وزیر موصوف نے ’’پاپڑ‘‘ کی تیاری کو بی جے پی حکومت کے ’’آتما نربھر بھارت‘‘ سے منسلک کیا۔

وائرل ہونے والے ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں میگھوال کو ’’بھابھی جی پاپڑ‘‘ ہاتھوں میں تھامے ہوئے اور اس کے اجزا کے بارے میں بتاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ کوویڈ 19 کے خلاف اینٹی باڈیز تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘‘

انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’’یہ کورونا وائرس سے لڑنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet