بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ: کارکنوں کے خلاف درج معاملے واپس لیے جائیں گے: ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی :مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی کے ایک وفد کو  اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ بھیما کورےگاؤں  تشدد معاملے میں دلت کارکنوں کے خلاف دائر مجرمانہ معاملوں کو جلد سے جلد واپس لیا جائےگا۔ این سی پی کے اس وفد میں کابینہ وزیر جینت پاٹل، چھگن بھجبل اور ایم ایل اے پرکاش گج بھی شامل تھے۔این سی پی کے ایم ایل اے پرکاش نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو خط لکھ کر بھیما کورےگاؤں  معاملے میں کارکنوں کے خلاف درج معاملے واپس لینے کی مانگ کی تھی۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?