زلزلہ: نیپال میں 140سے زیادہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی دعوت ڈیسک 4 نومبر، 2023دنیا زلزلے کے جھٹکے پورے شمالی ہندوستان میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں رہائشی حفاظت کے لیے باہر کی طرف بھاگے۔
افغانستان، پاکستان اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پڑوسی ممالک… دعوت ڈیسک 22 مارچ، 2023احوالِ وطن منگل کی رات پاکستان، افغانستان اور بھارت میں 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 11 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی…
انڈونیشیا : زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ، سینکڑوں افراد زخمی دعوت ڈیسک 22 نومبر، 2022دنیا انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں پیر کو آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 162 ہو گئی ہے اور سینکڑوں…
انڈونیشیا: مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے سبب 46 افراد ہلاک، 700 سے زیادہ زخمی دعوت ڈیسک 21 نومبر، 2022دنیا ایسوسی ایٹیڈ پریس نے رپورٹ کیا کہ پیر کو انڈونیشیا میں 5.6 کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 46 افراد ہلاک اور 700 کے…
نیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے سے چھ افراد ہلاک، دہلی میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے دعوت ڈیسک 9 نومبر، 2022احوالِ وطن اے این آئی کے مطابق بدھ کو نیپال کے ڈوٹی ضلع میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد چھ افراد کی موت ہو گئی۔
قومی راجدھانی میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے، کیجریوال نے کہا ’’امید ہے کہ سب… دعوت ڈیسک 12 اپریل، 2020متفرق فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔