ٹیگ

لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن غیر منظم معاشی شعبے پر تیسرا بڑا حملہ تھا، وزیر اعظم نے لوگوں کو گمراہ کیا: راہل گاندھی

نئی دہلی، ستمبر 9: ہندوستانی معیشت سے متعلق ویڈیو سیریز کے چوتھے اور آخری حصے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہہ کر ملک کو ’’گمراہ‘‘ کیا کہ کوویڈ 19 وبائی بیماری کے خلاف جنگ 21 دن میں جیت لی جائے…

کورونا وائرس انلاک 4.0: میٹرو خدمات 7 ستمبر سے بتدریج شروع کرنے کی اجازت، اسکول کالجز 30 ستمبر تک…

نئی دہلی، اگست 29: وزارت داخلہ نے ’’ٓانلاک۔4‘‘ کے لیے رہنما خطوط جاری کرتے ہوئے سات ستمبر سے بتدریج میٹرو خدمات کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ نئے رہنما خطوط یکم ستمبر سے لاگو ہوں گے اور کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاؤن…

’’انلاک-3‘‘: کیا کھلا اور کیا نہیں؟

نئی دہلی، جولائی 29: مرکز نے ’’انلاک 3‘‘ کے لیے رہنما خطوط جاری کیے، جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کی گئی پابندیوں کو ختم کرنے کا تیسرا مرحلہ ہے۔ یہ رہنما خطوط یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔ نئی ایڈوائزری کے تحت رات کا…

تاج محل اور لال قلعہ سمیت ملک کے تمام تاریخی مقامات اور آثارِِ قدیمہ کی عمارتوں کو 6 جولائی سے…

نئی دہلی، جولائی 2: مرکزی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ملک میں بند تمام تاریخی سیاحتی مقامات 6 جولائی سے کھول دیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حفاظتی انتظامات کے ساتھ ایسے تاریخی مقامات کھولے جائیں گے۔ اس…

کورونا وائرس: مرکزی حکومت نے یکم جولائی سے رات کے کرفیو میں نرمی کی، ’’انلاک 2‘‘ میں مزید نرمیاں

نئی دہلی، جون 30: مرکزی وزارت برائے امور داخلہ نے پیر کو تازہ ترین ہدایات جاری کیں، جس میں ناول کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ’’انلاک 2‘‘ مرحلے کے ایک حصے کے طور پر یکم جولائی سے لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کی گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ…

کورونا وائرس: جھارکھنڈ نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کی

رانچی، جون 27: جھارکھنڈ حکومت نے جمعہ کے روز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ریاست میں لاک ڈاؤن کو 31 جولائی تک بڑھا دیا ہے۔ وزیر اعلی ہیمنت سورین نے کہا کہ ’’صورت حال کی سنگینی‘‘ کو مدنظر رکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاستی محکمۂ صحت…

سونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے مزید 3 ماہ تک غریبوں کو مفت اناج کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ…

نئی دہلی، جون 23: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ’’ترجیحی گھرانوں‘‘ کو مزید تین ماہ تک 5 کلوگرام مفت غذاؤں کی فراہمی جاری رکھنے کو کہا۔ گاندھی نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ مرکز کورونا وائرس کے مرض کے درمیان بھوک…

کورونا وائرس: چنئی اور اس کے نواح کے تین دیگر اضلاع میں 19 سے 30 جون تک سخت لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نے…

چنئی، جون 15: تمل ناڈو کے وزیر اعلی نے آج اعلان کیا ہے کہ چنئی اور اس کے تین پڑوسی اضلاع کانچی پورم، چینگلپٹو اور تروولّور میں 19 جون سے 30 جون تک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ’’زیادہ سے زیادہ سخت لاک ڈاؤن‘‘ نافذ کیا جائے گا۔…

بغیر ماسک پنے ہوئے اور جسمانی فاصلے کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگ کرناٹک میں ایک…

کرناٹک، جون 12: ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملات میں تشویشناک اضافے کے درمیان سیکڑوں لوگ ایک مندر کے سالانہ تہوار کو منانے کے لیے سماجی دوری کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے کرناٹک کے ہویری ضلع میں جمع ہوئے۔ ویڈیوز میں عقیدت مندوں…

آج سے کھلیں گے مذہبی مقامات، حکومت کے ذریعے جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل لازمی

نئی دہلی، جون 8: لاک ڈاؤن کے دوران تقریبا دو ماہ کے لیے بند رہنے کے بعد آج سے ملک میں مذہبی مقامات دوبارہ کھلنے جا رہے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت داخلے کے لیے ٹوکن سسٹم جیسے انتظامات ہوں گے اور مذہبی مقام پر آنے والے لوگوں کو کچھ شرائط کے ساتھ…