ٹیگ

سپریم کورٹ

کانگریس نے آسام این آر سی کوآرڈینیٹر کے ذریعے حتمی فہرست سے ’’نا اہل افراد‘‘ کے نام حذف کرنے کے…

گوہاٹی، اکتوبر 17: آسام میں حزب اختلاف کانگریس نے کہا کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے ریاستی کوآرڈینیٹر ہتیش دیو سرما کی طرف سے تمام ضلعی مجسٹریٹس (ڈی ایم) کو جاری کردہ ہدایت سپریم کورٹ کی توہین کے مترادف ہے، جس میں انھوں نے غلط طور…

ٹی آر پی گھوٹالہ: سپریم کورٹ نے ممبئی پولیس کے ذریعے جاری کیے گئے سمن کے خلاف ارنب گوسوامی کی…

نئی دہلی، 15 اکتوبر: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ممبئی پولیس کے جاری کردہ سمن کے خلاف ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کی درخواست مسترد کر دیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں بنچ نے انھیں بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔ جسٹس…

تریسور کے رکن پارلیمنٹ نے زراعت سے متعلق نئے قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی، 28 ستمبر: صدر رام ناتھ کووند کے ذریعے زراعت سے متعلق بلوں کو اپنی منظوری دینے کے ایک دن بعد کیرالہ کے تریسور سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن نے آج سپریم کورٹ میں اس کو چیلنج کیا ہے۔ اپنی درخواست میں…

سپریم کورٹ نے ’’زکوٰۃ فاؤنڈیشن‘‘ سے سدرشن ٹی وی کیس میں مداخلت کرنے کو کہا، سدرشن چینل نے مسلم…

نئی دہلی، ستمبر 19: سپریم کورٹ نے جمعہ کو زکوٰۃ فاؤنڈیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم سے پوچھا، جو بڑی تعداد میں مسلمان طلبا کو سول سروسز کی تیاری کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے، کہ وہ مبینہ طور پر دہشت گردی سے منسلک کچھ تنظیموں کی طرف سے اس کو…

سدرشن ٹی وی نے اپنے متنازعہ پروگرام کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی جاری سماعت کو براہ راست ٹیلی کاسٹ…

نئی دہلی، ستمبر 19: سپریم کورٹ میں قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے سدرشن ٹی وی نے اس معاملے کی سماعت کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کرنے کے لیے درخواست منتقل کی ہے۔ پندرہ ستمبر کو اعلیٰ عدالت نے یو پی ایس سی میں مسلمانوں کی کامیابی سے متعلق فرقہ…

سپریم کورٹ نے سدرشن ٹی وی کو ’’یو پی ایس سی جہاد‘‘ سے متعلق شو کو مزید نشر کرنے سے روک دیا، کہا کہ…

نئی دہلی، ستمبر 15:سپریم کورٹ نے مسلمانوں کی یو پی ایس سی کے امتحانات میں کامیابی سے متعلق سدرشن ٹی وی کے متنازعہ شو ’’بنداس بول‘‘ کی اگلی قسطوں کی نشریات پر اگلے احکامات پر روک لگا دی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ…

ایک روپے جرمانہ ادا کروں گا لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول نہیں، نظر ثانی کا مطالبہ کروں گا: پرشانت…

نئی دہلی، 14 ستمبر: حقوق کے کارکن اور معروف وکیل پرشانت بھوشن نے آج کہا کہ وہ بینک ڈرافٹ کے ذریعے توہین عدالت کی مد میں ایک روپے کا جرمانہ ادا کریں گے، لیکن اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں تین ججوں…

پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت کے کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی مدد لی

نئی دہلی، ستمبر 10: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق عدالت عظمی نے آج حقوق کے کارکن اور وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت مقدمے میں اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال سے مدد مانگی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ کیس کا ریکارڈ وینوگوپال کو…

سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران تشدد کے معاملے میں میں سپریم کورٹ نے پی ایف آئی کے 21 ممبران کی…

نئی دہلی، 10 ستمبر: گزشتہ سال 19 دسمبر کو منگلور میں سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران ہوئے تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 21 ممبروں کو سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ضمانت دے دی۔ اس سے قبل اعلی عدالت نے ہائی…

NEET اور JEE کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں…

نئی دہلی، ستمبر 5: جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں کے وزرا کی جانب سے NEET اور JEE کے امتحانات منعقد کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست کو خارج کر دیا۔ جسٹس اشوک بھوشن، بی آر گَوئی اور کرشن مراری…