غازی آباد:کوچنگ سینٹر میں با جماعت نماز ادا کرنے پر مولانا شوکت علی گرفتار
نئی دہلی ،25جون :۔ایک طرف بین الاقوامی سطح پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے،سب کا ساتھ اور سب کا وکاس ہے ،حکومت مذہب اور ذات کی وجہ سے کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتی اور دوسری طرف کوئی مسلمان اپنے گھر اور آفس میں…