گیانواپی مسجد کیس میں مسلم فریق کے مرکزی وکیل کی موت

نئی دہلی، اگست 1: گیانواپی مسجد کیس میں انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کے پرنسپل ایڈوکیٹ اور سینئر ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو کا اتوار کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

ای ٹی وی انڈیا کی رپورٹ کے مطابق موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کی رات تقریباً 10:30 بجے انھیں بے چینی اور سینے میں درد محسوس ہوا، جس کے بعد اہل خانہ انھیں اسپتال لے گئے۔ جہاں بعد میں ڈاکٹروں نے انھیں مردہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ وارانسی کی مختلف عدالتوں میں چل رہے مسلم فریق کے تمام مقدمات میں ابھے ناتھ یادو پورے کیس کو مرکزی وکیل کے طور پر دیکھ رہے تھے۔

وہیں فی الحال ابھے ناتھ گیانواپی شرنگر گوری کیس کا مقدمہ بھی لڑ رہے تھے۔

ایڈوکیٹ کی موت کی وجہ سے عدالت نے گیانواپی کیس کی سماعت کی تاریخ 4 اگست مقرر کی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?