ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 مئی تا 1 جون 2024

اہم ترین

اسرائیل آخری سانسیں لے رہا ہے۔۔!

’’ایسا لگتا ہے کہ فلسطینیوں کی فطرت باقی انسانیت سے مختلف ہے۔ ہم نے ان کی زمین پر قبضہ کیا اور ہم نے ان کے نوجوانوں کو طوائف اور نشہ باز کہا اور ہم نے کہا کہ چند سال گزر جائیں گے تو وہ اپنے وطن اور اپنی سرزمین کو بھول جائیں گے اور پھر ان کی نوجوان نسل نے 1987 کے انتفاضہ کا دھماکا کردیا۔ ہم نے انہیں جیلوں میں ڈال دیا اور کہا کہ ہم انہیں جیلوں میں…
مزید پڑھیں...

زمیں کھاگئی آسماں کیسے کیسے

محمد عبداللہ یہ سال 1971 کا ایک دن تھاجب شیخ ابراہیم کے امتحانات کے نتائج یونیورسٹی آف پیراڈینیا سے جاری کیے گئے ۔ اس سے پہلے کہ انہیں نتائج کا علم ہوتا یونیورسٹی کے شرقی زبانوں کے شعبہ کے سربراہ، پروفیسر ڈبلیو ایس کرونارتنے، اپنی گاڑی میں تیس کلومیٹر کا سفر طے کرکے اویانوتا میں اپنے شاگرد ابراہیم سے ملنے آئے۔ اس بڑے آدمی کو اپنے گھر کے دروازے…
مزید پڑھیں...

! پی ایم کیر س فنڈ۔ ایک بڑا ا سکام

مودی حکومت نے کسی شعبے کو نہیں چھوڑا، پی ایم کیرس فنڈ جو کہ ایک پرائیویٹ ٹرسٹ ہے، عوام کے سامنے اسے حکومتی ادارے کے طور پر باور کرایا، لوگوں سے اندھا دھند فنڈز جمع کیے گئے، اس کی کوئی سرکاری آڈیٹنگ بھی نہیں کرائی گئی، کاگ اس کی آڈیٹ نہیں کرسکتا، جب پوچھا جاتا ہے کہ آخر پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ تو کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ تو پرائیویٹ ٹرسٹ ہے، سوال یہ ہے…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن، کب لے گا ایکشن ؟

شہاب الرحمٰن فضل،لکھنؤ مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر عوامی مسائل پر کہنے کے لیے کچھ نہ ہو تو پھر ہندو-مسلم اور شمال و جنوب ہی آخری حربہ رہ جاتا ہے لوک سبھا انتخابات کی تشہیری مہم میں جہاں مختلف جماعتوں کے لیڈر الزامات اور دعوؤں کی جھڑی لگائے ہوئے ہیں اس میں مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی اور اس کے حلیفوں کے امیدواروں کے لیے اس مہم کے دوران…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز انتخابی مہم ؟

الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ملک کا ہر ایک شہری پرامن ماحول بنانے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرے۔ جبکہ دوسری طرف اتر پردیش کے کچھ حلقوں بشمول رام پور، مرادآباد، نگینہ اور مظفر نگر سے خبریں موصول ہوئیں کہ مسلم ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے۔ مسلم اکثریتی والے بوتھوں پر پولنگ کے عمل میں رخنہ ڈالا جارہا ہے۔اگر…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی جوش اور ہوش اس بار لوک سبھا کے انتخابات سات مرحلوں میں ہورہے ہیں۔ یہ فیصلہ حکومت وقت کا ہے۔ بڑے انتخابات حکومت ہی کی مرضی اور سہولت کے مطابق ہوتے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں پارلیمانی و ریاستی انتخابات الیکشن کمیشن آف انڈیا کی نگرانی میں ہوتے ہیں جو ایک آزاد، خود مختار اور نیم عدالتی ادارہ ہے۔ ایک مضبوط اور مستحکم جمہوریت کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں انتخابات آزادانہ اور صاف ستھرے ہوں۔ الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اس وقت لگ گیا جب اس نے پہلے مر حلے کی ووٹنگ کے 11دن بعد…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]