ہفت روزہ دعوت – شمارہ 01 اکتوبر تا 07 اکتوبر 2023

اہم ترین

‘‘عورت اور اسلام’’

’مسلمان عورت‘ ایک بہت ہی حساس موضوع ہے۔ دشمنان اسلام اس موضوع کے ذریعے اسلام کو بدنام کرتے ہیں لہذا اس تعلق سے صحیح اسلامی نظریہ کو پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ زیر مطالعہ کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔ مولانا عمریؒ نے اس کتاب میں مسلمان عورت سے متعلق اسلام کے نظریات اور تعلیمات کو وضاحت کے ساتھ پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ختنہ؛ تحفظ صحت کا ضامن

دنیا میں ہر سال تین لاکھ سے زیادہ خواتین Cervix کے کینسر میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتی ہیں۔ چنانچہ ختنہ شدہ مرد کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے والی خواتین میں Cervix کا کینسر بہت کم پایا گیا۔ انڈین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بھارت میں 453 ملین خواتین، جن کی عمریں 15 سال یا اس سے زیادہ ہیں، انہیں کینسر میں مبتلا ہونے کا شدید…
مزید پڑھیں...

رسول اللہﷺ معلمِ انسانیت

آپؐ کی سیرت میں بے شمار رول ماڈل ملتے ہیں۔ آپؐ کی زندگی میں یتیم کا بھی ماڈل ہے جس کو اول روز سے ہی محرومیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ آپؐ کی زندگی میں مشفق باپ اور ازواج کی دلجوئی کرنے والے شوہر کا نمونہ ہے ۔یتیموں ،مسکینوں اور محتاجوں کے لیے بھی رول ماڈل ہے ۔اسی غرض سے آپ نے تونگری میں بھی فقر کی زندگی گزاری تاکہ ایک تنگ دست و مسکین کے لیے یہ کہنے…
مزید پڑھیں...

!’بنگال دیوس‘ کے نام پر مسلم مخالف جذبات کو بھڑکانے کی کوشش

(دعوت نیوز بیورو کولکاتا ) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ’’بنگال دیوس‘‘ کے نام پر تقسیم ہند کی یاد کو تازہ کرکے مسلم مخالف جذبات کو بھڑکانےکی کوششوں کو بظاہر ناکام کر دیا ہے۔ بنگالی سال کے پہلے دن، پہلا بیساکھ کو بنگال دیوس کے طور پر منانے کے لیے اسمبلی سے قرارداد منظور کرکے گورنر کو بھیج دی گئی ہے۔ گورنر اس بل پر دستخط کریں گے یا نہیں…
مزید پڑھیں...

کنڑ زبان کی فلم ’ڈیرڈیوِل مصطفیٰ‘

ہم اس فلم کو دیکھنے کی ضرور سفارش کریں گے کیوں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ خصوصاً اس دور میں، جس میں ہم جی رہے ہیں، جہاں پر آج سینما کے ذریعے، سماج کے مختلف طبقات کے درمیان نفرت، دشمنی اور حسد کی فضاء پیدا کرنے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں، یہ فلم عوام کو ایک عمدہ، مثبت اور کارآمد پیغام دیتی ہے یہ فلم افراد کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرنے کی بہترین…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی جب انڈیا الائنس کی میٹنگ ہوئی حال ہی میں انڈیا اتحاد کی ایک اہم میٹنگ ممبئی میں ہوئی۔ عین اسی دوران حکومت نے اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کا پنج روزہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

حالیہ دنوں دنیا بھر میں حکومتوں اور میڈیا کے رشتوں پر کافی مباحثے ہوئے ہیں۔یوں تو دنیا کے بیشتر ممالک میں میڈیاکا کردار شک وشبہ کے دائرے میں آچکا ہے لیکن اس معاملے میں ہمارے ملک کی صورت حال نہایت ہی تشویشناک ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب عوام اور میڈیا دونوں کے ذہنوں سے یہ بات بڑی حد تک محو ہوگئی ہے کہ ایک جمہوری سماج میں میڈیا محافظ کا کردار ادا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]