ہفت روزہ دعوت – شمارہ 06 اگست تا 12 اگست 2023

اہم ترین

سروگیسی اور اسلام

اسلام نے ماوں اور بچوں کے لیے کچھ حقوق متعین کیے ہیں۔سروگیسی ان کو ان حقوق اور انعام سے محروم کر دیتی ہے۔ حضرت محمد (ﷺ) نے فرمایا کہ ماں کا اپنے بچے پر باپ سے تین گنا زیادہ حق ہے۔ ماں ابتدا ہی سے اپنے بچے کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ اسی طرح جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے اور ماں بوڑھی ہو جاتی ہے تو وہ جوانی میں اپنی ماں کا خیال رکھتا ہے۔ دونوں کو اپنے فریضے کا…
مزید پڑھیں...

تذکیر

محمد حسن الزماں اصل کامیابی کا راستہ دکھانے والی آیات پر ایک نظر انسان کامیابی کی شدید خواہش کے ساتھ ساتھ بڑی کامیابی کی تمنا کرتا ہے۔ 2022ء عالمی فٹبال کپ…
مزید پڑھیں...

علوم القرآن از مولانا گوہر رحمنؒ۔ایک تعارف

مصنف کے نزدیک مولانا سید ابوالاعلی مودودی کی تفسیر یعنی تفہیم القرآن کا اصل مقدمہ ان کی کتاب ’’قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں‘‘ ہے، اس کو پہلی جلد کی ابتداء میں شائع کیا جانا چاہیے تاکہ اس کی افادیت بہت زیادہ بڑھ جائے۔بحیثیت مجموعی یہ قرآنِ مجید کے سنجیدہ طلباء کے لیے بہت مفید کتاب ہے۔قرآن کے ہر طالب علم کو اس کا ضرور بالضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

عالم اسلام پر واقعہ کربلا کے سائے

مصر سعودی عرب اور کئی ملکوں میں بہت سے علماء نے قربانیاں دی ہیں، انہوں نے امام حسین کی سنت تازہ کی ہے۔ یہ سب واقعہ کربلا کے دراز ہوتے ہوئے سائے ہیں۔ یہ سائے ہمیشہ موجود رہیں گے جن سے ظالم حکومتیں خوفزدہ رہیں گی اور ظلم کی چکی میں علماء حق کو پیستی رہیں گی۔ انقلاب کا پرچم بلند کرنے والے علماء اور اشخاص کبھی کامیاب ہوں گے اور کبھی جام شہادت نوش کریں…
مزید پڑھیں...

منی پور کے فساد متاثرین حکومت پر اعتماد کھوچکے ہیں

منی پور (دعوت نیوز بیورو) گزشتہ تین مہینوں سے منی پور شورش اور تشدد کا شکار ہے۔ پچھلے دنوں منی پور میں کوکی خواتین کی برہنہ پریڈ اور جنسی تشدد کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ملک کی شبیہ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اسی دنوں کے بعد وزیر اعظم کو بھی اس واقعے نے خاموشی توڑنے پر مجبور کر دیا لیکن اس موقع پر بھی وہ سیاست کرنے سے نہیں چوکے۔ منی پور کے سوال پر…
مزید پڑھیں...

!پسماندہ مسلمانوں سے ہمدردی یا مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش

لالو پرساد یادو کے زوال کے بعد نتیش کمار نے بہار کی سیاست میں الگ قسم کی سوشل انجینئرنگ کی- انہوں نے علی انور انصاری کوآگے بڑھایا انہیں دو دومرتبہ راجیہ سبھا بھیجا ۔علی انور انصاری صحافت سے سماجی کارکن اور بعد میں سیاست داں بنے ۔اس درمیان انہوں نے پسماندہ مسلمانوں کی سیاست کے حوالے سے شہرت حاصل کی ۔سیاسی تجزیہ نگار مانتے ہیں کہ بی جے پی سے اتحاد…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی ’’انڈیا‘‘ کیا ہے اٹھارہ جولائی 2023 کا دن اس لحاظ سے تاریخی اور یادگار ہے کہ اس دن اپوزیشن پارٹیوں نے ایک بڑی میٹنگ کی اور باہم اتحاد قائم کیا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

جمہوریت اور آزاد صحافت ایک دوسرے کے لیے نہ صرف لازم و ملزوم ہیں بلکہ یہ ایک دوسرے کی بقا اور استحکام کا اہم ذریعہ بھی ہیں۔ جس جمہوریت میں صحافت اور صحافیوں کو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]