ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 مارچ تا 25 مارچ 2023

اہم ترین

کشمیر میں بےروزگاری کا بحران گہرا ہورہا ہے

ندیم خاں ، بارہمولہ کشمیر سرکاری و نجی اداروں سے روزگار کی فراہمی اور نوجوانوں کو ہنرمند بناکر خانگی شعبہ سے جوڑنے کی ضرورت بے روزگاری ہمارے معاشرے کا ایسا روگ ہے جو بےشمار برائیوں اور طرح طرح کے جرائم پھیلنے کا سبب بن رہا ہے۔ اگر نوجوانوں کو اچھی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ بہتر روزگار بھی فراہم کیا جائے تو جرائم کی شرح میں کافی حد تک کمی آ سکتی…
مزید پڑھیں...

سابق امریکی آرتھوڈیکس پادری ہلاریون ہیگی مشرف بہ اسلام

عبداللطیف کے اس قبول اسلام کے واقعے میں کئی سارے پیغامات ہیں۔ ان میں سب سے بڑا پیغام یہی ہے کہ ایک انسان کسی مذہب کے معزز ترین عہدے پر فائز ہونے کے باوجود صرف اللہ کی خاطر سب کچھ قربان کر کے اسلام قبول کرلیتا ہے تو ہم پیدائشی مسلمانوں کو اسلام کے لیے کیا کچھ نہیں کرنا چاہیے؟ اسلام ایسا دین ہے جو اپنے پیروکاروں سے قربانیاں مانگتا ہے، مال کی قربانی،…
مزید پڑھیں...

رمضان المبارک کی تیاری کیوں اورکیسے؟

محب اللہ قاسمی شعبہ تربیت،مرکز جماعت اسلامی ہند فطری طورپر انسان کے اندرمفید چیزوں کے حصول کی خواہش ہوتی ہے اوروہ ان کے لیے جدوجہد کرنے کوضروری سمجھتاہے۔اگراس کے افرادخاندان اس سلسلے میں غفلت برتیں تو انسان انہیں متنبہ کرتا ہے۔ جو چیز جتنی اہم ہوتی ہے اس کے لیے کوشش بھی اسی درجہ کی کرتا ہے ۔ دل ہمہ وقت اس کی فکر میں لگا رہتا ہے۔ رمضان المبارک کا…
مزید پڑھیں...

خواتین سے تعصب ایک خاندانی مسئلہ

عورت معاشرے کا نصف حصہ ہے۔ وہی خوشی و انبساط کا منبع ہے۔ اپنے اردگرد رہنے والوں کے لیے طاقت اور توانائی کی بنیاد ہے۔ اپنے شوہر اور بچوں کے لیے نرمی اور محبت کا سر چشمہ ہے۔ وہ ماں ہے، بیوی ہے، بیٹی ہے اور بہن ہے۔ اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اور اسے اپنے خاندان میں ایک خاص مقام عطا کیا ہے۔ ایام جاہلیت میں بھی اسلام نے قبیلوں کے غیر انسانی رسم و رواج…
مزید پڑھیں...

اداریہ

برسوں کے بعد غربِ ایشیا کی دو بڑی مسلم طاقتوں کے مابین سفارتی تعلقات کو از سر نو معمول پر لانے کے اعلان کو بادِ صبا کے ایک فرحت بخش جھونکے سے تعبیر کیا جا سکتا…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی مسلمانوں سے قربت کی یہ کوشش خبر ہے کہ 2024 کے عام انتخابات کے لیے بی جے پی مسلم شہریوں کو رام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے لیے اس نے یو پی میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]