ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 نومبر تا 12 نومبر 2022

اہم ترین

ایمان کے لوازمات

’’حقیقت یہ ہے کہ اکثریت ایمان کے تقاضوں سے نابلد ہے۔ قرآن ایمان کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے۔ اس کو دل میں اتارنا اور اس پرعمل پیرا ہونا ضروری ہے۔ جب تک ہم ایمان کے لوازمات اخلاص ، تقوی ، اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت تبلیغ و دعوت اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے فرائض کو انجام نہیں دیتے اس وقت تک دنیا سے ہم کفر شرک، ظلم و نا انصافی ،کرپشن، شراب…
مزید پڑھیں...

آئی آئی ٹی کھڑگپور مسلم طالب علم فیضان احمد کی مشتبہ موت

ملک کے مشہور انڈین انسی ٹیوٹ آف ٹکنا لوجی کھڑکپور میںزیر تعلیم 23سالہ فیضان احمد کی مشتبہ حالت میں موت کو دو ہفتہ گزر گیا ہے ۔مگر اب تک موت کی گتھی نہیں سلجھی ہے۔بنگال پولس اورآئی آئی ٹی انتظامیہ دونوں سوالوں کی زد میں ہے ۔کیمپس میں طلبا احتجاج کررہے ہیں اور ڈائریکٹرکے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔14اکتوبر کو فیضان کی لاش برآمد ہوئی تھی ۔جانچ…
مزید پڑھیں...

کونسل آن امیریکن اسلامک ریلیشنز کے حق میں بڑا فیصلہ؛

(دعوت دلی بیورو) ذلت آمیز خفت کا سامنا۔سی اے آئی آر کو ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دائیں بازو کی شدت پسند کارکن لورا لومر کو ایک بار پھر ذلت آمیز خفت کا سامنا کرنا پڑا، محترمہ لومر کو امریکی – اسلامی تعلقات کونسل (سی اے آئی آر) کو ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا کیوں کہ وفاقی جج نے ان کے خلاف فیصلے…
مزید پڑھیں...

میڈیا میں بھی اونچی ذات والوں کا غلبہ

مسلمان جس دین کے علم بردار ہیں وہ انسانوں میں کوئی تفریق نہیں کرتا، وہ سماج سے عدم مساوات کو ختم کرنے کے لیے آیا ہے، ذات پات کے اس خود ساختہ و فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے آیا ہے۔ اسلام سارے انسانوں کو بحیثیت انسان مساوی ہونے کی تعلیم دیتا ہے، لیکن اس کے ماننے والے دوسروں کو برابری ومساوات کی تعلیم دینے کے بجائے خود خانوں میں بٹے…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن کی زیر اقتدار ریاستوں میں ہی کیوں ہوتی ہے گورنروں کی رسہ کشی؟

مہاراشٹرا میں بھگت سنگھ کوشیاری اپنا رول ادا کرچکے۔ پنجاب میں عاپ حکومت کو بنواری کا سامنا۔ کیا گورنر کا عہدہ سیاسی ہتھیار بن گیا؟ کیرالا کے گورنر عارف محمد خان کس بات پر اڑگئے تھے کہ ہائی کورٹ کو دخل اندازی کرنی پڑی؟ مغربی بنگال اور پنجاب میں بھی گورنروں کی حکومتوں سے کیوں ٹھنی رہتی ہے؟ ادھو اور شندے حکومتوں میں ایسی کیا تبدیلی رونما ہوئی کہ اب…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ اس سال ہمارے ملک نے اپنی آزادی کے پچہتر سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں آزادی کے امرت مہوتسو کا جشن بڑی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی دلت وزیر اعظم؟ بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی کو بڑی شدید شکایت ہے کہ ملک کی آزادی کو 75 سال گزر گئے لیکن آج تک دلت طبقے سے کسی کو بھی وزیر اعظم نہیں بنایا گیا بلکہ الٹا دلت طبقے کے وہ حقوق اور اختیارات پامال کیے گئے جن کا اہتمام دستور ہند میں ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر نے کیا تھا۔ مرکز میں حکومت ہمیشہ اعلیٰ ذات والوں کی رہی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]