ہفت روزہ دعوت – شمارہ 4 ستمبر تا 10 ستمبر 2022

اہم ترین

سیرت صحابیات سیریز(۳۹)

شعر و شاعری میں درک رکھنے والی صحابیہ قریش کے خاندان عدی سے تھیں۔ سلسلہ نسب یہ ہے: عاتکہ بنت زید بن عمرو بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن ریاح بن عبداللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی۔ جلیل القدر صحابی حضرت سعید بن زیدؓ (یکے از اصحاب عشرہ مبشرہ) ان کے حقیقی بھائی تھے اور حضرت عمر بن خطابؓ چچا زاد بھائی۔ مشہور صحابیہ حضرت فاطمہؓ بنت خطاب ان کی چچا…
مزید پڑھیں...

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر امریکہ کی خفیہ دستاویزات کا انبار

اپنے گھر پر چھاپے کو صدر ٹرمپ نے سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر بائیڈن کے ایما پر پر اٹھاے گئے ان اقدامات کا مقصد انہیں 2022 کے وسط مدتی انتخابات کے لیے رپیبلکن پارٹی کی انتخابی مہم سے روکنا اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں جناب ٹرمپ کو نااہل کرانا ہے۔ سابق صدر نے 2024 کے انتخابات میں صدر بائیڈن کا مقابلہ کرنے کا عندیہ دیا ہے
مزید پڑھیں...

رام کی نگری ایودھیا میں’راون کا راج‘۔۔!

اکھلیش ترپاٹھی ترجمہ: نورالدین، کلبرگی سیاسی قائدین، افسر شاہی اور زمین مافیاؤں کی ملی بھگت لکھنؤ۔ ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ للو سنگھ نے یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو خط لکھ کر سرکاری زمینوں کی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس کے بعد بی جے پی بیک فٹ پر چلی گئی ہے۔ ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے ذریعہ چالیس ارباب مجاز کی ایک فہرست جاری کی…
مزید پڑھیں...

گجرات :مہنگائی اور بیروزگاری کی ڈبل انجن سرکار

مہنگائی اور بیروز گاری کے خلاف کانگریس کی ملک گیر مہم بی جے پی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ گجرات کی ترقی کا جو ڈھول پیٹا جاتا ہے وہ صرف 14؍فیصد لوگوں کے نزدیک اہم ہے اور ذات پات و مذہب کو محض 11فیصد لوگ اہمیت دیتے ہیں ۔ بی جے پی کے پسندیدہ موضوعات کو پچیس فیصد سے زیادہ لوگ اہمیت نہیں دیتے۔ اس کے باوجود 42 فیصد لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ ہندو مسلم منافرت…
مزید پڑھیں...

اداریہ

’عالِم کی موت عالَم کی موت‘ ہوتی ہے۔ یہ جملہ لکھے ہوئے زیادہ دن نہیں گزرے کہ آج پھر اس کا اعادہ کرنا پڑ رہا ہے جب سابق امیرِ جماعتِ اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔ حسبِ دستور ہر عام و خاص نے مولانا مرحوم سے وابستگی اور استفادے کو اپنے اپنے انداز سے یاد کیا۔ بجا طور پر کہا جا سکتا ہے کہ مولانا عمری کی زندگی علم…
مزید پڑھیں...

مولانا سید جلال الدین عمریؒ کی وفات علمی دنیا کا خسارہ

مولانا نے اب تک مختلف موضوعات پر جو کچھ لکھا ہے وہ اسلامیات کے ذخیرہ میں قابلِ قدر اضافہ ہے۔ ان میں سے بہت سی کتابیں شائع ہوچکی ہیںاور کچھ منتظر طبع ہیں۔مولانا اپنی حیات کے آخری زمانے میں اپنے مضامین کو مرتب کرکے کتابی شکل دے رہے تھے اور چند کتابیںزیر ترتیب تھیں کہ وقت ِ موعود آپہنچا۔ اب تک شائع ہونے والی کتابوں کی تعداد چار درجن کے قریب ہے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]