آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسماعیل ہنیہ کو ہم نے مارا تھا،اسرائیل نے پہلی بار عوامی طور پر اعتراف کیا
نئی دہلی ،24 دسمبر :۔حماس کے سیاسی سر براہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد اسرائیل پر شہید کرنے کے الزامات عائد کئے جاتے رہے اور یہ یقینی تھا کہ اس شہادت کے پیچھے اسرائیل کا ہی ہاتھ ہے مگر اسرائیل نے اب تک اسے تسلیم نہیں کیا تھا ۔اب اسرائیل نے پہلی بار عوامی طور سے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ کو مارنے کے پیچھے…
مزید پڑھیں...اسرائیل کی غزہ میں درندگی جاری ، میڈیکل ٹیموں کو نشانہ بنایا رہا ہے
غزہ، 14 دسمبر :غزہ میں اسرائیلی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ اور انٹر نیشنل کورٹ کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسرائیل امریکہ کی شہ پر غزہ میں نسل کشی جاری کئے ہوئے ہے۔ اب تو اسرائیلی فوج غزہ میں امدادی کارکنوں کو بھی نشانہ بنا…
شام میں اسدحکومت کا خاتمہ، نئے دور کےآغازکا اعلان
دمشق، 8 دسمبر: ۔شام میں بعث پارٹی کی تقریباً 50 سالہ حکمرانی اور بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی اتوار کو ختم ہو گئی۔ باغی اتحاد کے خلاف اسد کی طاقتور حکومت 10 دن بھی قائم نہیں رہ سکی۔ اس کے ساتھ ہی 2011 سے جاری خانہ جنگی بھی ختم ہو گئی۔…
مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا واحد حل دو ریاستی منصوبہ
جنیوا ،04 دسمبر :۔اقوام متحدہ میں ایک بار پھر فلسیطنی ریاست پر غور و خوض اور ووٹنگ کی کارروائی ہوئی ۔اور ایک بار پھر عالمی برادری نے اقوام متحدہ کے توسط سے فلسطینی ریاست کے قیامت کی وکالت کی اور اسرائیل سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری…
مراکش کے متعددشہروں میں اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے ،مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی
رباط،( مراکش)،یکم دسمبر :۔حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں فلسطینیوں کیلئے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا جس مناسبت سے متعدد پروگرام کا انعقاد کیا گیا وہیں متعدد مقامات پر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ۔اسی سلسلے میں گزشتہ روز …
آسٹریلیا: کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل منظور
میلبورن ،28نومبر:آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوانِ نمائندگان میں منظور کر لیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان سے منظوری کے بعد بل حتمی منظور کے لیے رواں ہفتے سینیٹ بھیجا جائے گا، جس…
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز
بیروت ،27 نومبر :۔امریکہ اور فرانس کی فعال سر گرمیوں کی وجہ سے بالآخر لبنان میں جنگ بندی کامیاب ہو گئی ہے۔اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔جنگ بندی کا اطلاق آج سے ہو گیا…
گرفتاری کا وارنٹ کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جانی چاہیے: آیت اللہ علی خامنہ ای
تہران ،25 نومبر :۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کو آئی آر جی سی کے ’بسیج فورس‘ سے خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران انہوں نے غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی حملے کا ذکر کرتے ہوئے نیتن یاہو کے خلاف جم کر حملہ بولا۔ عالمی…
شمالی غزہ:10 سال سے کم عمر کے 130,000 بچے 50 دنوں سے خوراک اور ادویات سے محروم
غزہ ،25 نومبر :۔
غزہ میں انسانی زندگی کس قدر کسمپرسی میں گزر رہی ہے اس کا ہم کبھی اندازہ نہیں لگا سکتے۔خاص طور پر بچوں کیلئے غزہ انتہائی غیر محفوظ اور ناقابل یقین حد تک مشکل ترین حالات ہیں ۔سیو دی چلڈرن نے پیر کو کہا کہ 10 سال سے کم عمر کے…
اسرائیل پرحزب اللہ کا جوابی حملہ،250 راکٹ داغے
بیروت،25 نومبر :۔لبنان میں اسرائیلی کارروائی کے جواب میں لمبے عرصے کے بعد حزب اللہ نے زبر دست اور بڑا حملہ کیا ہے ۔ اس مرتبہ اس نے زبردست کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 250 راکیٹ داغے۔ حملے میں 7 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ پچھلے کئی…