آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
امریکہ: کیلیفورنیا کی اسمبلی نے ذات پات کے امتیاز پر پابندی کا بل منظور کرلیا، وہاں مقیم ہندو گروپ نے اسے کیلیفورنیا کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا
کیلیفورنیا کی اسمبلی نے پیر کے روز ذات پات کی تفریق پر پابندی کا بل منظور کرتے ہوئے اسے ریاستہائے متحدہ میں اس طرح کا پہلا قانون نافذ کرنے کے لیے ایک قدم آگے بڑھایا۔
مزید پڑھیں...پیرس :فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی عائد
پیرس،28اگست :۔دنیا بھر میں حجاب اور عبایاپر پابندی کا معاملہ سرخیوں میں رہتا ہے ،خاص طور پر فرانس میں برقع پہنی خواتین کے ساتھ بد سلوکی اور توہین کے معاملے عام بات ہیں ,فرانس میں پہلے ہی برقع اور حجاب پر پابندی ہے لیکن اسکولوں میں…
پاکستان کے صدر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھھوں نے قومی سلامتی کے نئے قوانین پر دستخط کرنے سے…
علوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X، جو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، پر لکھا کہ انہوں نے آفیشیل سیکریٹ (ترمیمی) بل 2023 اور پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2023 پر دستخط نہیں کیے ہیں۔
اگر میں اقتدار میں آیا تو ہندوستانی اشیاء پر ہندوستانی حکومت جیسا ہی ٹیکس عائد کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ہندوستان امریکی مصنوعات پر بہت زیادہ ٹیکس عائد کرتا ہے، امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ 2024 میں اقتدار میں آئے تو وہ یکساں ٹیکس متعارف کرائیں گے۔
سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس کا انعقاد،ہندوستان سمیت 85 ممالک کے نمائندوں کی شرکت
نئی دہلی ،18 اگست :۔سعودی عرب کے شہر مکہ میں گزشتہ روز دو روزہ اسلامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان سمیت پوری دنیا سے 85 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔یہ کانفرنس دو روزہ تھا جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حصول کے…
پاکستان: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم بنایا گیا
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ہفتے کے روز سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو جنرل انتخابات کے انعقاد تک کے لیے نگراں وزیر اعظم کے طور پر نامزد کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان: عمران خان کرپشن کیس میں قصور وار قرار دیے جانے کے بعد گرفتار
دی ڈان کی خبر کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ہفتے کے روز اسلام آباد کی ایک ٹرائل کورٹ کی جانب سے بدعنوانی کا مجرم قرار دینے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان: سیاسی کنونشن میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 35 افراد ہلاک
دھماکہ ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں اسلامی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام -فضل کے کنونشن میں ہوا۔
عراق:قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پر تشدد مظاہرہ،بغداد میں سوئیڈش سفارت خانہ نذر آتش
بغداد،20جولائی :۔
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ خاص طور پر مسلم ممالک میں عوام کے اندر سوئیڈش حکومت کے تئیں زبر دست ناراضگی نظر آ رہی ہے ۔ عراق میں آج صبح قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف…
کویت کا سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان
کویت سٹی ،12جولائی ۔سویڈن میں گزشتہ روز عید الاضحیٰ کے دن قرآن کریم کو نذر آتش کئے جانے کے مذموم واقعہ کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں میں تشویش کی لہر ہے ۔ مسلمان متعدد ممالک میں اپنے اپنے طریقے سے اس مذموم حرکت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں…