آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
انڈیا-کینیڈا کشیدگی: کینیڈا نے ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ’’انتہائی احتیاط‘‘ برتنے کا مشورہ دیا
کینیڈا نے منگل کے روز ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں سے ایک تازہ ترین سفری ایڈوائزری میں ’’انتہائی احتیاط برتنے‘‘ کو کہا۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان کینیڈا کے اس الزام پر بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان سامنے آئی ہے کہ انڈیا، کینیڈا کی سرزمین پر ایک سکھ علاحدگی پسند رہنما کے قتل میں ملوث ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...خالصتانی دہشت گرد کے قتل کے معاملے میں کنیڈااور ہندوستان کے درمیان کشیدگی
نئی دہلی ،19 ستمبرکینیڈامیں خالصتانی دہشت گرد کے قتل کے بعد ہندوستان اور کنیڈیا کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے ۔ پہلے کینیڈا نے تجارتی مشن کو ملتوی کیا اور اب پیر کو ایک ہندوستانی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا۔ یہ پیش رفت کینیڈا کے وزیر…
معروف جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر خاندان سمیت دائرۂ اسلام میں داخل
ریاض ،17ستمبر :۔سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر 28 سالہ رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو…
کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بنا چین
کابل ،15 ستمبر :۔افغانستان میں گزشتہ دو برسوں سے طالبان کی قیادت والی حکومت قائم ہے مگر آج تک پوری دنیا سے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے ۔مگر اس دوران طالبات انتظامیہ اپنے طور پر کابل حکومت چلا رہے ہیں ، انہوں نے تمام تر…
لیبیا میں سیلاب: 5000 سے زائد ہلاک، 10000 سے زیادہ لاپتہ
سی این این کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دو ڈیم ٹوٹنے سے 5000 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 10,000 سے زیادہ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
مصر: تعلیمی اداروں میں طالبات پر معلمات پر نقاب پہننے پر پابندی عائد،حجاب اختیاری
قاہرہ ،12ستمبر :۔ہندوستان سمیت فرانس اور دیگر ممالک میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے یا برقع پہننے پر پابندی کا معاملہ تو ہمیشہ سرخیوں میں رہتا ہے اور ہنگامہ بھی خوب ہوتا ہے مگر اس سلسلے میں اس بار مسلم حکومت کی جانب سے تعلیمی…
مراکش میں تباہ کن زلزلے کے بعد راحت کا کام جاری، اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل
رباط،10 ستمبر :۔مراکش میں جمعہ کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد راحت رسانی کا کام جاری ہے ۔ اب تک 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دو ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ مراکش نے ایک بیان جاری کیا جس میں…
فرانس:عدالت نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی قانون پر لگائی مہر
پیرس،08ستمبر :۔فرانس میں اسکولوں میں حجاب پہننے پر حکومت فرانس کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف عدالت پہنچنے والوں کو عدالت سے جھٹکا لگا ہے ۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانس کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حجاب پر…
طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پربہتری
کابل،05ستمبر :۔دو سال قبل جب افغانستان پر امریکہ کے جانے کے بعد طالبان نے قبضہ کیا تو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ طالبان افغانستان پر کامیاب حکومت کر سکیں گے ،خاص طور سے کنگال افغان معیشت اور بھکمری کی خبروں کے درمیان یہ اندازہ لگایا…
امریکہ: نیو یارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی ملی اجازت
واشنگٹن،31اگستامریکہ کے شہر نیویارک سٹی میں جمعہ کے روز اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی جس سے نیویاک سٹی میں آباد تقریباً ساڑھے سات لاکھ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیویارک سٹی کے…