آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
ایران اسرائیل جنگ :اسرائیل کو جنگ میں 20 ارب ڈالر کے نقصان کا اندازہ
تہران،27 جون :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اب بند ہو گئی ہے ۔ اس دوران جنگ میں ہوئی تباہی کے نشانات اب سامنے آ رہے ہیں ۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر زبر دست حملہ کیا گیا اور بڑے پیمانے پر اسرائیل میں تباہی مچائی ہے ۔جنگ بندی کے بعد اب تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔وہیں جہاں عمارتوں اور دیگر تنصیبات کو زبر دست نقصان ہوا ہے وہیں اسرائیل…
مزید پڑھیں...ایرانی عوام کو اسرائیل کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
نئی دہلی ،26 جون :۔امریکہ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا پہلا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے ایرانی عوام کو اسرائیل کے خلاف ’کامیابی‘ پر مبارکباد دی…
اسرائیل اور امریکہ کے ذریعہ ایران پر کئے گئے حملے کی برکس نے مذمت کی
نئی دہلی ،26 جو ن :۔برکس (بی آر آئی سی ایس) تنظیم نے ایران پر حالیہ ہونے والے فوجی حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ برکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ،…
ایران اسرائیل جنگ :اسرائیل میں متعدد مقامات پر ایرانی میزائلوں سے تباہی کے نشانات
تہران ،25 جون :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان چلنے والی بارہ روزہ جنگ بالآخر اختتا کو پہنچ گئی ہے ۔دونوں جانب سے جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جنگ بھلے ہی ختم ہوگئی، لیکن یہ اپنے پیچھے تباہی کے بہت سارے نشانات چھوڑ گئی۔…
سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان رابطہ، خطے میں امن مساعی پر اتفاق
ریاض،25جون:۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ بالآخر بارہ دنوں پر اختتام کو پہنچ گئی ۔دریں اثنا سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود بزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں کل منگل کو ایران اور…
غزہ میں امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بر بریت ، فائرنگ میں 25 فلسطینی…
غزہ ،24 جون :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جاری ہے ۔وہیں دوسری جانب غزہ میں بھی اسرائیلی فوجی تشدد اب انتہا کو پہنچ رہی ہے ۔اسرائیلی فوجی تمام تر انسانیت کو بالائے طاق رکھ کر فلسطینیوں پر…
’جنگ بندی‘ کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ایران کا میزائل حملہ، اسرائیل میں افرا تفری
نئی دہلی ،24 جون :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دس دنوں کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیالیکن یہ اعلان کے محض چند گھنٹوں بعد ہی ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا ہے ۔ ان کی کوششوں کے باعث…
امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،جس کے وقت اور نوعیت کا تعین ایرانی افواج کریں گی:عراقچی
تہران ،23 جون :۔ایران پر امریکی حملے کے بعد ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ بلانے کی اپیل کی تھی ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران پر امریکی…
ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کے بعدایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ
نئی دہلی ،22 جون :۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن بمباری کے بعد امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کھل کر میدان میں آ چکا ہے ۔جنگ میں براہ راست شامل…
تہران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پراترے ،حکومت ایران کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ
تہران ،20 جون :۔اسرائیل اور ایران کے درمیان آٹھویں روز بھی میزائل حملوں کا تبادلہ جاری ہے،گزشتہ جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد ایران مسلسل اسرائیل کو نشانہ بنا رہا ہے اور اسرائیل میں تباہی کا عالم ہے ۔ آ ج بھی ایران نے…