آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اسماعیلِ وقت،اسماعیل ہنیہ

مسعود ابدالی اسماعیل عبدالسلام ہنیہ کے آباواجداد کئی نسلوں سے ساحلِ بحیرہ روم پر واقع خوبصورت شہر عسقلان کے سرسبزوشاداب گاوں الجورہ میں آباد تھے۔ اسرائیل کے قیام پر 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی طرح ہنیہ خاندان کو بھی اپنے آبائی گھر سے بےدخل کرکے جنوب میں غزہ ہانک دیا گیا۔ اس وقت یہ 12 کلومیٹر چوڑی اور 41 کلومیٹر لمبی ساحلی پٹی مصر کا حصہ تھی۔…
مزید پڑھیں...

شہداء کا قائد بھی شہادت سے سرفراز

سیدنا امام حسینؓ کی اتباع میں اسماعیل ھنیہ قائد تحریک حماس بھی اپنے کنبے کے ۸۰ افراد کی شہادت کے بعد خود بھی سچی آرزوئے شہادت لیے ہوئے شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے ۔ دشمن کے نزدیک یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس نے حماس کے قائد کو راستے سے…

انتقامی سیاست کا شاخسانہ

ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز بیورو) سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے امید بندھ گئی تھی کہ شاید اب بنگلہ دیش میں حالات معمول پر آجائیں۔ لیکن وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دوسرے دن ڈھاکہ کے تاجروں سے ملاقات کر کے بجھتی آگ…

جوش انتقام میں اندھی شیخ حسینہ کے اقتدار کا سورج غروب

ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز بیورو) بھارت کے لیے اب اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا لازمی۔ جمہوری بنیادوں پر تعلقات استوار ہوںتزکیہ کا ذریعہ بن جائے پچھلے ایک مہینے سے بنگلہ دیش میں جاری خلفشار اور خونی تشدد کے بعد آخر کار شیخ حسینہ…

تعلیم اور صحت کے شعبوں سے بے توجہی ملک کی ترقی میں رکاوٹ

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا ملک کے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بڑی تبدیلی اور جدت کی ضرورت ہے جسے کلی طور سے نظر اندازکیا گیا۔ گزشتہ سال کے بجٹ اندازوں کے درمیان مقابلہ سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ سال 89155کروڑ روپئے جو معمولی اضافے کے ساتھ کسی…

اترپردیش میں مدارس کے قدیم نظام کو تہ و بالا کرنے کی کوشش

شہاب فضل، لکھنؤ سرکاری اسکولوں کو درست کرنے کے بجائے مدارس سے چھیڑ چھاڑ سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو نہیں! مسلم پرسنل لابورڈ کی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات اوریوپی کانگریس اقلیتی محکمہ کے سربراہ شاہنوازعالم کا بیان اترپردیش میں واقع چنندہ…

یوپی حکومت کا تبدیلئ مذہب قانون، آئین ہند سے متصادم

یوگی حکومت کی جانب سے اتر پردیش میں تبدیلی مذہب اور لوجہاد کے خلاف وضع کردہ مجوزہ قانون بی جے پی کی بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے سماج میں انتشار پیدا ہوگا۔ یہ قانون منفی سیاست کی عکاسی کرتا ہے۔ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا…

زوال پذیر امریکی سیاست

ڈونالڈ ٹرمپ ان کی صدارتی مہم اور ان کے حامی تمام لوگ جس طریقے سے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو اپنی سیاسی مہم کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ ایک نہایت ہی غیر شائستہ، نازیبا اور تمام سیاسی یا سماجی اصولوں کے خلاف مہم ہے، اس سے یہی اندازہ…

اداریہ

میڈیا کو کسی بھی جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔بھارت میں میڈیا نے ہمیشہ سے جمہوری اقدار کو فروغ دینے، عوامی مسائل کو اٹھانے اور حکومت سے سوال کرکے اسے جواب دہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ٹیلی ویژن اور ریڈیو جیسے ذرائع ابلاغ نے عوام…

خبرونظر

پرواز رحمانی بجٹ کیا تھا عام انتخابات کے بعد این ڈی اے کی حکومت نےاپنے پہلے سالانہ بجٹ میں جو کچھ پیش کیا اس میں عوام کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ البتہ حکومت کے دو ساتھیوں (سہاروں) کو مطمئن کرنے کی کچھ نہ کچھ کوشش ضرور نظر آتی ہے۔ تیسرا…