آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔۔۔

۱۹۵۴ء میں اخوان کے مرشد حسن الہضیبی اور محمد حامد ابو النصر وغیرہ نے شام کا دورہ کیا تو مصطفی سباعی اور سعید رمضان کے ساتھ عوامی اجلاس منعقد کیے، جن میں لاکھوں کا مجمع تھا۔ اخوان کے دوسرے مرشد حسن الھضیبی، عبدالقادر عودہ، محمد فرغلی اور یوسف طلعت وغیرہ ان کے رفیقوں میں شامل تھے۔مصر کے ایک ممتاز قانون داں، صحافی، دانشور اور امام حسن البناء (…
مزید پڑھیں...

کرہ ارض کا تحفظ وقت کی ضرورت

ہمارے ملک کی ماحولیاتی رپورٹ بہتر تو ہرگز نہیں ہے۔ دلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودگی والا شہر ہے۔ بنگلورو میں پانی کی شدید قلت بڑے مسائل پیدا کررہی ہیں۔ جنوبی افریقہ کے طرز پر بنگلورو بھی بھارت کا کیپ ٹاون بننے جارہا ہے کیوں کہ وہاں پانی کی…

جو اکثر یاد آتے ہیں۔۔ دور حاضر کی نمایاں شخصیتوں کا تذکرہ

مبصر : محمد عارف اقبال (ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دہلی) ڈاکٹر سراج الدین ندوی (پیدائش 10؍ دسمبر 1952) کا تعلیمی و تصنیفی کام بے حد وقیع ہے۔ اس وقت وہ چھ تعلیمی اداروں کے بانی وسرپرست ہیں۔ ان کے تعلیمی کارنامے اور رفاہی و فلاحی کاموں کو…

دورِحاضرمیں دعوت الی اللہ کی حکمتِ عملی

ڈاکٹر ساجد عباسی دعوت الی اللہ کی حکمتِ عملی پیش کرنے سے قبل دعوت الی اللہ کے سلسلے میں بنیادی نکات کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔دعوت الی اللہ کو قرآن میں مختلف عنوانات دیے گئے ہیں جیسے شہادت علی الناس، امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور انذار و…

غزہ کے مجاہدین اور قرآن و حدیث سے استدلالات

محمد خاطر 7؍ اکتوبر 2023 سے جو غزہ اسرائیل جنگ جاری ہے وہ کسی سے بھی مخفی نہیں ہے لیکن اس کو اگر قرآن و حدیث کی روشنی میں دیکھا جائے تو لازماً ہمارے ایمان میں اضافہ ہو جاتا ہے اور یقین ہو جاتا ہے کہ ہم حق پر ہیں ۔تو سب سے پہلے…

حماس کا ’سرپرائز اٹیک‘ ایک دفاعی قدم

یہودی جسے ‘ارض موعود’ کہتے ہیں،کیا وہ صرف یہودیوں کے لیے مختص ہے؟ جب ہم بک آف جیانس ( The Book of Giants ) کے چیپٹر 13 ورژن 15 کا مطالعہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ’ ارض موعود‘ کا وعدہ ’ آل ابراہیم ‘‘ کے لیے ہے ۔ مگر آل ابراہیم میں…

اداریہ

آزاد ہندوستان کے عوام و خواص گزشتہ پچھتر سال سے عام انتخابات کی مہم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ بڑی بڑی سنسنی خیز مہمات بھی انہوں نے دیکھی ہیں لیکن 2024 کی یہ مہم جس طرز پر جاری ہے اس کا مشاہدہ نہیں کیا ہوگا۔ زبان و بیان کے لحاظ سے یہ سب سے گھٹیا…

چند آزاد اور بے خوف آوازوں کے سامنے آمریت لرزہ براندام

آج یوٹیوب اور انٹرنیٹ ملک کے ہر ایک گھر اور ہر ایک فرد تک پہنچ چکا ہے اور اخبارات اور ٹی وی کی جگہ موبائل فون نے لے لی ہے تو اس اسپیس میں ملک کے 20 فیصد مسلمان کہاں ہیں؟ اگرچہ گوگل اور انٹرنیٹ اتنا آزاد نہیں ہے جتنا ہم سمجھتے ہیں مگر قومی…

!غزہ میں اسرائیلی نسل کشی، مسلم ممالک کی خاموشی

۷؍اکتوبر۲۰۲۳ کو حملہ کر کے فلسطینیوں نے اپنے حق مزاحمت کا استعمال کیا ہےجو بین الاقوامی قانون کے تحت مقبوضہ علاقوں کے لوگوں کا حق ہے۔ اس لیے اس حملے کو کسی طرح غلط نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل کےغیرمعمولی فوجی انتقام کے…

مہاراشٹر میں مودی :گارنٹی سے نو ٹنکی تک

وزیر اعظم نے انتخابات کے دوران عوام کو کنفیوژ کرنے کی جو ایک مذموم کوشش کی اس کا ازالہ کرنے کی خاطر سنجے راؤت نے بی جے پی سے مفاہمت سے متعلق ایک سوال کا جواب میں کہا کہ ’’ نریندر مودی اب ہمارے لئے چاہے کھڑکی کھولیں یا دروازہ، ہم ان کے در…