آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
نبی کریم ﷺ کی قیادت، تاریخِ انسانی کا عظیم ترین ماڈل
نبی کریم ﷺ کا اصل تعارف ’’رحمت للعالمین‘‘ ہے ، یہ محض لقب یا منصب نہیں، بلکہ منصوبۂ تخلیقِ انسانی کا مرتبۂ کمال پر پہنچا ہوا اخلاقی و تمدنی مشن ہے۔ ہر مسلمان کا نصب العین اسی رحمت کا ترجمان یعنی "سفیرِ رحمت" بن کر دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کی نیابت کرنا ہے۔ فرد کی أخروی نجات اور دنیا میں نظامِ رحمت کا قیام ، امت مسلمہ کا مقصدِ وجود اور…
مزید پڑھیں...سیرت نبویؐ اور جمالیات، ایک منفرد زاویۂ نظر
نبی اکرم ﷺ کی زندگی نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں ایک اعلی معیار آپ نے قائم کر کے دکھایا ہے۔ جمال جو کہ انسانی فطرت کا حصہ ہے اس لیے اس پہلو سے بھی نبی اکرمؐ نے بہترین نمونہ قائم…
انسانیت آج بھی اسی در کی محتاج ہے
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ سیرت طیبہ چودہ سو سال پرانی ہے اور عصر حاضر میں کارگر نہیں، لیکن رسول اکرم ﷺ صرف عرب دورِ جاہلیت کے لیے نبی نہیں تھے بلکہ ہر زمانے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ آپؐ نہ صرف انبیاء کے سردار ہیں بلکہ خاتم النبیین بھی ہیں۔ آپؐ…
رسول اللہ ﷺ کا اسوہ حسنہ، امت کے اتحاد اور نجات کی بہترین راہ
امتِ مسلمہ کی نجات کا راستہ صرف قرآن و سنت کی پیروی، شرک و بدعات سے اجتناب اور فرقہ وارانہ تعصبات سے بلند ہو کر اخلاص کے ساتھ انبیائی مشن کو اختیار کرنے میں ہے۔
دعوت دین اور اس راہ کی آزمائشیں
دعوت کے میدان میں اترنا اپنے آپ کو مقصد کائنات سے اور انسانوں اور جنوں کی تخلیق کے اس مقصد سے ہم آہنگ کرنا ہے، جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے اور اس کام پر اللہ کی نصرت نازل ہوتی ہے اور اس کام کے نہ کرنے پر آزمائشوں کا نزول بھی ہوتا…
کتاب : جواہر القرآن (جلد اول پارہ ۱تا ۵)
ابو سعد اعظمی
زیر نظر کتاب قاضی اطہر مبارک پوری (۱۹۱۶۔۱۹۹۶ء) کے ان تراشوں کا مجموعہ ہے جو چالیس سال (فروری ۱۹۵۱۔مارچ ۱۹۹۱ء) تک روزنامہ انقلاب (ممبئی) میں جواہر القرآن کے عنوان سے شائع ہوتے رہے۔ قاضی صاحب بلند پایہ محقق، عظیم مصنف، ماہر…
ماہ نور چیمہ: ذہانت، محنت اور کامیابی کی ایک روشن مثال
ماہ نور چیمہ کی کہانی طلبہ کے لیے یہ پیغام دیتی ہے کہ ذہانت کے ساتھ محنت، لگن اور زندگی میں توازن کامیابی کی کنجی ہے۔ اگر آپ اپنے شوق کی پیروی کریں، چیلنجوں سے نہ گھبرائیں اور خاندان کی مدد لیں تو کوئی مقصد نا ممکن نہیں۔ ماہ نور کی زندگی…
دنیا والو! ادھر بھی دیکھو
مترجم: ڈاکٹر ضیاء الحسن، ناندیڑ
غزہ کے باشندے ان دنوں بھوک سے نڈھال ہیں۔ انہیں اس بات کا خوف نہیں کہ وہ اسرائیلی بمباری میں مارے جائیں گے یا گولیوں کا نشانہ بنیں گے۔ البتہ انہیں ہر وقت اس فکر نے گھیر رکھا ہے کہ آج کھانے کے لیے کچھ ملے گا…
ٹیرف وار : بھارت اور چین کی قربت وقت کا تقاضا
چین اور بھارت کے درمیان تاریخی سرحدی کشیدگی کے باوجود، دونوں ممالک ہمالیائی سرحدی علاقوں میں تجارتی پوسٹیں قائم کر رہے ہیں، اعتماد سازی کے عملی اقدامات کر رہے ہیں اور دوطرفہ تجارت میں 2024 میں 135 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ سب عوامل…
غزہ کی چیخیں اور صحافتی خیانت : ایک غیرت مند فوٹو جرنلسٹ کا حالِ دل
ابو منیب
برطانوی خبر رساں ادارے پر 246 صحافیوں کی شہادت کو جواز فراہم کرنے کا الزام
ایک کیمرہ جو حقائق کو عدسے میں قید کرتا تھا اب خاموش ہے۔ ایک قلم جو سچائی کو کاغذ پر اتارتا تھا اب رک گیا ہے۔ کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک جو آٹھ سال…