آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
پروفیسر محسن عثمانی کی وانی
پروفیسر محسن عثمانی کی وانی محض لن ترانی نہیں ہے بلکہ یہ ایک جہاں دیدہ شخص کی زبانی ایک جہانِ دیدہ کی کہانی ہے۔ انہوں نے دنیا دیکھی ہے، قوموں کے عروج و زوال کا سنجیدگی سے مطالعہ کیا ہے، قرآن وسنت کے سمندروں میں غوطہ زنی کی ہے اور مشرق و مغرب کے فلسفہ و ادب کے دریاؤں میں بھی تیراکی کی ہے، مدرسے اور خانقاہیں بھی ان کے لیے جہانِ دیدہ ہیں اور کالج…
مزید پڑھیں...!ہندوستانی عقائد ، کانوڑ یاترا اور حقیقی نجات کی جدوجہد
اخروی نجات اور ابدی زندگی کے عقائد سے مالامال ملت اسلامیہ کے ہرفرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ حالات کی سمجھ اور فہم کے ساتھ انسانوں کے عقائد ،افکار ونظریات اوراعمال کو صحیح رخ دیتے ہوئے عقیدہ توحید،رسالت اور آخرت کے تصور کو مکمل طور پر واضح کردے…
مسلمانوں کا مقصدِ وجود
مسلمانوں کو بس ایک ایجنڈے پر کام کرنا چاہیے جس سے ہم اللہ کی مدد کو یقینی بنا سکتے ہیں، وہ یہ کہ ہم اللہ سے ڈریں اور اسی سے امید لگائیں، اس کو راضی کرنے کے لیے مقصدِ وجود کی طرف پلٹ آئیں ۔ایک ہی فکر اختیارکریں اور داعی امت بن جائیں ۔اس فکر…
!امریکی صدارتی انتخابات کچھ نئے زاویے۔کرسی کی دوڑ میں بھارتی نژاد امیدوار ان بھی شامل
’’اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کئی پہلوسے کافی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اگر سابقہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ فتح یاب ہوتے ہیں یا ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کامیاب ہوتی ہیں تو دونوں ہی صورتوں میں پوری دنیا میں اس کے اثرات…
اسرائیل۔ لبنان براہ راست جنگ کا خطرہ؟
مسعود ابدالی
اسرائیلی فوج میں مایوسی۔ محاذ پر جانے سے انکار۔غزہ بندر بانٹ کا منصوبہ
سیانے کہتے ہیں کہ ہر جنگ کی سب سے پہلی شہید سچائی ہوتی ہے۔ اس حقیقت کا دردناک مشاہدہ ہم گزشتہ دس ماہ سے کر رہے ہیں۔یکم ستمبر کو 21 کلومیٹر لمبی اور دس…
غزہ میں اسرائیل کی ہار ،بنیادی اسباب اور معنی خیز نتائج
جنگی اعتبار سے حماس کو شکست ہوئی غزہ میں جانی و مالی نقصان ہوا، پورا خطہ تہس نہس کردیا گیا، مکمل انفراسٹرکچر تباہ و برباد کردیا، گیا لیکن جنگوں میں اصل چیز جو دیکھی جاتی ہے وہ اس کے نتائج ہیں اور ان نتائج کے اعتبار سے اسرائیل کو سوائے نقصان…
اداریہ
2024 کے لوک سبھا انتخابات کے ذریعے بھارت کے عوام نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو یہ واضح پیغام دیا تھا کہ ملک کی اکثریت یہاں نفرت کی سیاست کو پسند نہیں کرتی۔ یقیناً ان انتخابات میں بی جے پی کی فرقہ ورانہ سیاست کو مکمل شکست تو نہیں ہو سکی…
!کارپوریٹ کلچر؛ امیر اور غریب کے درمیان بڑھتی خلیج
مودی کے دعوؤں پر خود ان کے سابق معاونین سوالات کھڑے کررہے ہیں ۔ان کے ایک سابق چیف اکنامسٹ کا خیال ہے کہ اگر صحیح طریقے سے پیمائش کی جائے تو ہندوستان کی معیشت درحقیقت تنزلی کا شکار نظر آئے گی۔براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری( ایف ڈی آئی)…
ملک کو تیزرفتار معاشی ترقی میں مددگار منصوبے درکار
ہمارا ملک ترقی یافتہ ملک بننے کا خواب دیکھ رہا ہے۔ پائیدار ترقی کےلیے ریسرچ کے شعبہ میں باتیں بہت کی گئی ہیں اور اس مد میں زیادہ خرچ کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔ نہرو نے ہی بڑی کامیابی سے خلائی تحقیق اور ایٹمی توانائی پر کام کی شروعات کی تھی…
صحافیوں کی حفاظت حکومت کی ضمانت
زعیم الدین احمد، حیدرآباد
جمہوریت کی سلامتی کے لیے میڈیا کو غیر جانب دار رہنے دیا جائے
بین الاقوامی پریس کا ادارہ انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی حفاظت پر…