آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
ملک کے لیے قہر بن رہا ہے بدلتا موسم
کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی، جھیلوں اور ہمالیائی مناظر کے لیے مشہور ہے۔ ایسے میں حکومت کو چاہیے کہ وہ آبی وسائل کے تحفظ اور شجرکاری کے ذریعے موسمی حالات کو بہتر بنانے پر توجہ دے، ورنہ مستقبل میں ماحولیاتی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...اداریہ
پارلیمانی حلقوں کی تشکیلِ نو (حد بندی) بھارت کی انتخابی اور جمہوری تاریخ میں ہمیشہ سے ایک اہم مگر پیچیدہ معاملہ رہا ہے۔ یہ عمل بیک وقت ملک کی آبادی، آئینی تقاضوں، وفاقی ڈھانچے کی حرمت اور مختلف ریاستوں کی سماجی و معاشی ترقی کو متوازن رکھنے…
افغانستان میں غیر مسلم سیاحوں کا قبول اسلام
کابل: (دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)
افغانستان میں مختلف ممالک کے سیاحوں کی جانب سے اسلام قبول کرنے کے مسلسل واقعات نے بین الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ بڑے ممالک کی ایجنسیاں اس بات کا جائزہ لے رہی ہیں کہ آیا یہ واقعات…
!اختلاف رائے پر قدغن! اکثریتی رائے کی آمریت
خانہ جنگی کی خواہش رکھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ اس آگ میں صرف مسلمان یا اقلیتیں ہی جلیں گی تو ان کی سوچ غلط ہے۔ اس آگ میں پورا ملک جلے گا اور طاقتور بھارت کے خواب کی موت ہوگی۔ ملک کے ایک طبقے کو دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے کی شعوری کوشش سے نہ…
فلموں کو سیاسی آلے کے طور پر استعمال کرنے کی خطرناک روش
شہاب فضل، لکھنؤ
ہندوؤں کا برین واش کرکے ‘اندھے ہجوم’ میں تبدیل کیا جانا،ملک کے مستقبل کے لیے خطرناک اقدام
فلم دیکھنے کے بعد کھیتوں میں سونے چاندی کی تلاش میں نکل پڑنا، عوام کی عقل پر سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے
وزیر اعظم بھی منفی…
!غزہ کو بدترین معاشی ناکہ بندی کا سامنا، اب بجلی بھی بند
مسعود ابدالی
اگر قیدی رہا نہ ہوئے تو یہ اہل غزہ کیلئے پیغام موت ہے:صدر ٹرمپ کی دھمکی
رہائی کا بہترین راستہ امن معاہدے پر عملدرآمد ہے: بانکوں کا جواب
غزہ سے نقل مکانی کی نگرانی کے لیے ’مائیگریشن ایڈمنسٹریشن‘ کا قیام
طلبہ کی اسرائیل…
امریکہ اور ایران کی یہ جگل بندی کیا گُل کھلائے گی؟
ٹرمپ نے پچھلے دنوں کہا کہ ’ہمیں ایران سے متعلق ایک نازک صورت حال کا سامنا ہے اور بہت جلد کچھ ہونے والا ہے۔ بہت، بہت جلد۔‘ اس دھمکی کے بعد انہوں نے مزید کہا ’امید ہے کہ ہمارے درمیان ایک امن معاہدہ طے ہو جائے۔ میں طاقت یا کمزوری کے لحاظ سے…
ترکی میں کرد بغاوت کے خاتمے کے آثار
اگر اوکلان کے پیروکار نئی اپیل پر دھیان دیتے ہیں تو یہ ترکی کے لیے ایک اہم موڑ کا ثابت ہوسکتا ہے۔ ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ کے لیے اس کے دور رس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ کیونکہ اردگان شام میں ہونے والی بغاوت اور شمالی عراق میں مقیم PKK کے جنگجوؤں…
!دلی میں نام بدلنے کی مہم مغل بادشاہوں سے آگے محمد بن تغلق تک جا پہنچی
محمد ارشد ادیب
اتراکھنڈ میں مدرسوں کو بند کرنے کا معاملہ، مایاوتی نے کی فیصلے کی مذمت
بہار میں اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی ماحول سازی شروع۔ بھاگیشور بابا کی دستور کے خلاف بیان بازی قابل گرفت
رام پور میں افطار کا اعلان کرنے پر امام سمیت…
کیا قانون سب کے لیے برابر ہے؟
زعیم الدین احمد ،حیدرآباد
ملک بھر میں پسماندہ طبقات کے حقوق کی حفاظت اور ایک منصفانہ سماجی نظام کی اشد ضرورت
یکم مارچ کو راجستھان کے ڈونگر پور میں ضلع کلکٹر کے دفتر سے ایک حکم نامہ جاری ہوتا ہے جس میں ڈپارٹمنٹل انکوائری شروع کیے جانے کی…