آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اخلاقی اقدار ہی حقیقی آزادی کے ضامن، بہتر سماج کی تعمیر برائیوں کے خاتمے سے ممکن

نئی دلّی/حیدرآباد: (دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند ، شعبہ خواتین کی ’ اخلاقیات مہم‘ کے تحت ملک بھر میں مختلف النوع پروگرام اور عوامی رابطہ جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین نے ’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘ کے زیر عنوان اپنی ملک گیر مہم کے ذریعہ مسلم برادری کے ساتھ ساتھ ابنائے وطن کو یہ پیغام دیا ہے کہ انسان اخلاقی حدود میں رہ کر ہی حقیقی آزادی…
مزید پڑھیں...

نظام تعلیم میں جنس اور جنسیت کی ترویج اور اخلاقیات

محمد آصف اقبال، نئی دہلی ایل جی بی ٹی کیو پلس اور دیگر تحریکات سے معاشرے میں بے حیائی کا پھیلاؤ دنیا کی تقریباً تمام تہذیبوں میں کسی نہ کسی شکل میں مذہب اور جنس کا تصور پایا جاتا ہے۔ مغرب کے مذہبی مفکرین اس بات کا تذکرہ کرتے ہیں کہ ترقی…

اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن

سمیہ بنت عامر خان حورین : السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا حال ہے شانزے آپی؟؟ شانزے : الحمد للہ اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ تم بتاؤ تمہارے مزاج گرامی اور آج کل کیا مصروفیات ہیں تمہاری؟ حورین : الحمد للہ اللہ کا فضل…

اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن

آج ہمارا سماج جس اخلاقی تنزلی کا شکار ہے اس کا سبب یہی ہے کہ ہم نے اسلامی معاشرت کو ترک کر دیا ہے اب ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں حقیقت میں ہمارا اسلام سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ آج اشتہاروں میگزینوں اور ڈش چینلوں پر عورت کو برہنہ کر کے…

اخلاقی اقدار: آزادی کی حقیقی بنیاد اور معاشرت کی فلاح

اخلاقی اقدار انسانی آزادی کی حفاظت اور انسانیت کی تکمیل کے لیے ضروری ہیں۔ اسلام نے سچائی، دیانتداری، اور انصاف کے اصول دیے ہیں جو معاشرتی امن و سکون اور ترقی کی بنیاد ہیں۔ اخلاق کی پاسداری فرد اور معاشرے کے استحکام کو یقینی بناتی ہے، جبکہ…

اسلاموفوبیا امن عالم کے لیے زہر ہلاہل

’’سویڈن کی نائب وزیر اعظم ایبا بوش کے ایک حالیہ بیان نے سویڈن میں ایک بڑی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن میں مسلمانوں کو سویڈش اقدار کے مطابق ڈھلنا چاہیے یا ملک چھوڑ دینا چاہیے۔ ان کے بیان نے سویڈن اور دیگر یوروپی ممالک میں ایک بار…

!سیکولر حکم راں کی متشدد بادشاہ کے بطور غلط تصویر کشی

نوٹ15 : اگست 1947 کو بھارت کی آزادی کے بعد ریاست حیدرآباد ایک آزاد ریاست بن چکی تھی پھر تقریباً ایک سال بعد 17 ستمبر 1948 کو پولیس ایکشن کے ذریعہ اس کو بھارت میں ضم کرلیا گیا لہٰذا اسی مناسبت سے آخری نظام حکم راں میر عثمان علی خان بہادر…

اداریہ

یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ سپریم کورٹ نے بتاریخ 2 ستمبر 2024 کو ایک اہم مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارک کیا کہ "کسی گھر کو صرف اس بنیاد پر منہدم نہیں کیا جاسکتا کہ اس میں رہنے والا شخص کسی الزام میں ماخوذ ہے"۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے یہ…

خبر و نظر

پرواز رحمانی بنگلہ دیش، اب کیا ہوگا 5 اگست کو جب بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے اور حسینہ واجد کے ہندوستان آنے کی خبر آئی تو خیال تھا کہ یہ مرحلہ جلد ختم ہوجائے گا اور بنگلہ دیش میں حسینہ کی حکومت جلد بحال ہو جائے گی۔ اس خیال کے…