آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
بابری مسجد کی شہادت سے ملزمین کے بری ہونے تک واقعات بہ یک نظر
لبرہن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پایا کہ مسجد کو ایک گہری سازش کے تحت منہدم کیا گیا ہے۔ نو سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں سنگھ پریوار، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور بی جے پی کے ممتاز قائدین کو بابری انہدام معاملے کا ذمہ دار مانا گیا اور صاف لفظوں میں کہا گیا انہی لوگوں کی وجہ سے یہ سانحہ ہیش آیا۔ کمیشن نے سازش میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی…
مزید پڑھیں...وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے جاگنے کا وقت
افروز عالم ساحل
دیہی ہندوستان ہو یا شہری ہندوستان ،اوقاف کی بیش قیمتی املاک پر قبضوں کی کہانیاں چہارسو بکھری ہوئی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی دارالحکومت دلی میں قبرستان ’اہل اسلام ‘ کی بھی ہے جس کی زمین پر ایک خوبصورت پارک واقع ہے۔ قانون حق…
بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!
نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی…
یوسف مہر علی: مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار
دراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ…
بیرسٹر سید حسن امام : وکیل، صحافی، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار
افروز عالم ساحل
آج کے دور میں شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ شہرت یافتہ اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کا نام بہار میں پہلے’سرچ لائٹ‘ تھا اور اس ’سرچ لائٹ‘ کو نکالنے میں بیرسٹر سید حسن امام کا ایک اہم رول رہا ہے۔
سال 1917 میں بہار کے سب سے مشہور اخبار…
اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!
اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے…
بیرسٹر سید حسن امام: وکیل ، صحافی ، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار
1909 میں بہار پردیش کانگریس کمیٹی سونپور میں قائم ہوئی اور اس کے پہلے بانی صدر حسن امام ہی بنے۔ اسی سال نومبر میں انہوں نے بہار طلباء کانفرنس کے چوتھے اجلاس اور کانگریس کی صوبائی کانفرنس کی صدارت کی۔ 1916 میں انہوں نے ہوم رول تحریک میں بھی…
ساحل انکل: ذہن کے پردوں سے نہ مٹنے والا نام
ساحل انکل، آپ نے ہمارے بچپن کو سنوارا ہے۔ لڑکپن میں ہمیں بہکنے سے بچایا ہے۔ ہم کیا سوچتے ہیں، کیا چاہتے ہیں سب آپ کو پتہ ہوتا تھا۔ انکل آپ ہمارے احساسات کو الفاظ دیتے تھے۔ لیکن آج ہم اپنے ہی دلی جذبات کو لفظوں میں پرونے سے قاصر ہیں۔ رب…
اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم
وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت…
اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری: قارئین دعوت سے ایک دردمندانہ اپیل
اگر آپ کے پاس بھی اوقاف سے جڑی کوئی مثبت خبر ہو تو براہ مہربانی اسے [email protected] پر یا 9891322178 پر ضرور شیئر کریں تاکہ اوقاف سے وابستہ ان خبروں اور کہانیوں سے ملک کے عوام کو واقف کرایا جا سکے ، اور پورے ملک میں موجود اوقاف کو…