آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05 سیٹیں ملیں۔
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے نتائج کے مطابق ریاست کی 182 رکنی اسمبلی میں گزشتہ 27…
مزید پڑھیں...
ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا
نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: سادھوی پرگیہ سمیت دیگر ملزمین نے ڈسچارج عرضداشت واپس لے لی
نئی دہلی: مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے خوفناک بم دھماکہ کےمعاملے کے کلیدی ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کی جانب سے داخل مقدمہ سے خلاصی (ڈسچارج)کی عرضداشت پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ کے روبرو…
گجرات اسمبلی کی 89 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ہوئی ووٹنگ کا حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلہ میں سوراشٹر، کچھ اور جنوبی گجرات کی 89 اسمبلی سیٹوں پر یکم دسمبر کو ہوئی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 63.31 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی…
نامور صحافی رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی
مشہورو معروف اوربےباک صحافی رویش کمارنےمعتبر نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کےسینئرایگزیکیوٹواایڈیٹرکے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے،نیوز چینل نےایک اندرونی ای میل میں اس تعلق سے اپنے تمام ملازمین کومطلع کیا ہے۔
آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…
‘دی کشمیر فائلز’ ‘پروپگینڈہ پر مبنی اور فحش’ فلم: آئی ایف ایف آئی جیوری کے…
نئی دہلی: گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کا آخری دن تنازعہ سے بھر پور رہا۔ فیسٹیول کے اختتامی تقریب کے دوران جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلمساز نادو لیپڈ نے متنازع بھارتی فلم 'دی کشمیر فائلز' پرنہ صرف یہ کہ سخت ترین نکتہ…
ممبئی میں "پاسبان ادب” کا شاندار اردو میلہ تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر
ممبئی میں پاسبان ادب کے دو روزہ ادب وثقافت کے تحت اردو میلہ کے دوسرے روز تصوف، اردو کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال اور اردو شاعری و تصوف کے موضوع پر مذاکرات اور داستان گوئی کے پروگرامز منعقد کیے گئے ۔
بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام
نئی دہلی: اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی مرکزی وزارت نے آج یہاں جاری 'پیریوڈیکل لیبر فورس سروے جولائی-ستمبر سہ ماہی 2022' میں کہا ہے کہ جولائی-ستمبر 2022 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصد رہی ہے۔ جولائی تا ستمبر 2021 کی سہ ماہی میں یہ…
مستقبل میں عام لوگوں کے چاند کا سفر ممکن ہو سکے گا
نئی دہلی: ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا کہ آرٹیمس ون اپنےمشن کے آٹھویں روز چاند کے دور دراز ریٹروگریڈ مدار میں جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس مدار میں یہ چاند کے گرد مگر اس کی مخالف سمت میں سفر کرے گا۔
ناسا کا خلائی جہاز تین روز پہلے چاند کے…