آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

یوپی میں میڈیکل اسٹاف کا الزام: ماسک اور سینیٹائزر مانگنے پر ہاتھ پیر توڑنے کی دھمکی دی گئی

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے باندہ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آؤٹ سورسنگ پر میڈیکل اسٹاف کے طور پر مقرر طالبہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ طالبہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے قرنطینہ مرکز میں تعینات ہے۔ اس کا…
مزید پڑھیں...

سرزمین پنجاب میں انقلاب کی ایک نئی تاریخ رقم

سرزمین پنجاب سے مرکزی حکومت کے کالے قانون کے خلاف زوردار اور موثر آوازیں بلند ہو رہی ہیں، جن سے تحریک آزادی کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ آج مالیرکوٹلہ میں ۱۲ کسان تنظیموں، جماعت اسلامی ہند حلقہ پنجاب نیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب کی جانب سے مشترکہ…
مزید پڑھیں...

ٹرمپ کا دورہ: احمد آباد میں جھگیوں کو دیوار سے ڈھکنے کے بعد 45 خاندانوں کو انخلا کا نوٹس

احمد آباد نگر نگم نے 24 تاریخ کو امریکی صدر ٹرمپ کی بھارت آمد کے تناظر میں موٹیرا اسٹیڈِم کے قریب جھگی میں رہنے والے 45 خاندانوں کو انخلا کا نوٹس بھیجا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سرنیا واس علاقے کی جھگیوں کو ڈھکنے کے لیے ایک دیوار کی تعمیر…
مزید پڑھیں...

کشمیر: پی ڈی پی رہنما نعیم اختر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا

سرینگر، فروری 09: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز سخت عوامی تحفظ قانون (پی ایس اے) کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر پر مقدمہ درج کیا۔ اختر گذشتہ ہفتوں میں کشمیر کے پانچویں ایسے سیاستدان بن گئے جن کے خلاف اس ایکٹ کے تحت…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: کانپور میں مظاہرین کو نوٹس، دو دو لاکھ کے ضمانتی بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا…

کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران مرد خواتین کو نعرے بازی کے لیے بھڑکا سکتے ہیں یا پھر قانون انتظام میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ لہذا نوٹس بھیج کر انھیں بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ لکھنؤ کے گھنٹہ گھر سے بچوں کو ہٹاںے کا حکم بھی…
مزید پڑھیں...

گجرات یونی ورسٹی کے طلبا یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی شرمناک شکست

احمد آباد، جنوری 25— اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی)، آر ایس ایس کی طلبا جماعت جسے حکمراں بی جے پی کی سرپرستی بھی حاصل ہے، کو جمعہ کے روز یہاں گجرات مرکزی یونی ورسٹی میں طلبا یونین کے انتخابات میں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں...

تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور

افروز عالم ساحل 45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان

نئی دہلی، جنوری 14- حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اسمبلی کی تمام 70 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نئی دہلی اور ان کے نائب…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ پولیس نے شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے خلاف بغاوت کے کیس خارج کیے

رانچی، جنوری 9— جھارکھنڈ پولیس نے 7 جنوری کو ضلع دھنباد میں واسے پور کے 3،000 پرامن سی اے اے مخالف مظاہرین کے خلاف درج بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یہ قدم وزیر اعلی ہیمنت سورین کی ہدایت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ دھنباد کے اسٹیشن ہاؤس…
مزید پڑھیں...