آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے خلاف وشو ہندو پریشد کے رہنما کی اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،علی گڑھ, 23 دسمبرعلی گڑھ مسلم یونیور سٹی ہندوستانی مسلمانوں کی شان اور آن ہے۔ تعلیم کے میدان میں مسلمانوں کا ایک اعلیٰ ادارہ ہے جس سے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں مسلمان تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں…
مزید پڑھیں...

مرکزی تعلیمی بورڈ  کے زیر اہتمام اقلیتوں کے لیے تعلیمی  بجٹ پر مباحثۃ کا اہتمام

نئی دہلی،22 دسمبر :۔ملک کی با وقار ملی تنظیم جہاں مذہبی امور میں سر گرم ہے وہیں سماج کے دیگر شعبوں مثلاً تعلیمی اور اقتصادی سر گرمیوں پر بھی نظر رکھتی ہے۔ گزشتہ دنوں  شعبہ تعلیم سے وابستہ جماعت اسلامی ہند کی مرکزی تعلیمی بورڈ   نے…
مزید پڑھیں...

راجستھان میں محکمہ پولیس کے الفاظ سے اردو الفاظ کو ہٹا کر سنسکرت زدہ ہندی کو شامل کرنے  کی تنقید

نئی دہلی،19 دسمبر :۔راجستھان میں محکمہ پولیس کی اصطلاحات میں استعمال ہونے والے اردو الفاظ کو سنسکرت زدہ  ہندی الفاظ سے تبدیل کرنے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے سیاسی طور پر محرک اقدام کو اردو ادباء، اساتذہ اور مدرسے کے عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں...

’ہم امبیڈکر کے نام کا جاپ کرتے رہیں گے‘

نئی دہلی ،19 دسمبر :۔پارلیمنٹ میں امت شاہ کے ذریعہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے سلسلے میں کیے گئے تبصرے پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں وزیر داخلہ امت شاہ سے لگاتار استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ایوان سے لے کر سڑک تک…
مزید پڑھیں...

بامبے ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد ٹیپو سلطان، مولانا آزادکی یاد میںریلی نکالنے کی اجازت   

نئی دہلی ،18 دسمبر :۔پونے پولیس نے  بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کو 24 دسمبر کو ٹیپو سلطان اور مولانا عبدالکلام آزاد کی یاد میں ایک ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔قبل ازیں، پونے…
مزید پڑھیں...

اعلیٰ ذات کے شر پسندوں کی غنڈہ گردی ،دلت دولہے کو گھوڑی سے نیچے گرایا،باراتیوں سے مار پیٹ

نئی دہلی ،16 دسمبر :۔ملک کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے حکومت کمر بستہ ہے ،ڈیجیٹل انڈیا کا شور عروج پر ہے  مگر دلتوں اور پسمانہ افراد کی حالت میں اصلاحات کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں ۔ملک میں ذات و پات کا تعصب لوگوں کے ذہن سے…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ میں شر پسندوں کے ذریعہ مسجد میں  توڑ پھوڑ، عیدگاہ مینار کو بھی نقصان پہنچایا

حیدرآباد،15 دسمبر :۔تلنگانہ کے نظام آباد اور جگتیال اضلاع میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسجد کی بے حرمتی کی اور ایک عیدگاہ کے مینار کو نقصان پہنچایا۔رپورٹ کے مطابق جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل کے ورشاکونڈہ گاؤں میں ہفتہ کو ایک…
مزید پڑھیں...

کانپور: اے سی پی محسن خان کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

لکھنؤ،14 دسمبر :۔کانپور پولیس نے اپنے ہی اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) محمد محسن خان کے خلاف آئی آئی ٹی کانپور کی ایک ریسرچ اسکالر طالبہ کی شکایت کے بعد عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ اس افسر کا تبادلہ اور لکھنؤ میں ڈائریکٹر جنرل آف…
مزید پڑھیں...

 راجستھان: بی جے پی کے شدت پسند ممبر اسمبلی  بال مکندنے پھر مسلمانوں کو پریشان کیا

نئی دہلی ،13 دسمبر :۔راجستھان کی بی جے پی حکومت میں جے پور کے ہوا محل  سے جیت کر آنے والے بی جے پی کے شدت پسند اور مسلمانوں سے حد درجہ نفرت کرنے والے ممبر اسمبلی  بالمکند اچاریہ کی ایک بار پھر مسلم دشمنی منظر عام پر آئی ہے۔علاقے میں…
مزید پڑھیں...

وشو ہندو پریشدوقف ترمیمی بل2024 کی حمایت کیلئے سر گرم،ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات

لکھنؤ، 13 دسمبر :وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جہاں مسلم تنظیمیں سر گرم ہیں اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کر کے اپنی حمایت کی اپیل کر رہی ہیں وہیں ہندوتو شدت پسند تنظیمیں بھی اس بل کی حمایت میں سر گرم ہیں۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) وقف…
مزید پڑھیں...