آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
جدید سائنسی علوم کو دینی تعلیم کے ساتھ مربوط کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت: پروفیسر محمد محسن خان
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،علی گڑھ 23 اگست :۔
ہندوستان میں بین المذاہب ہم آہنگی اور فکری رواداری کی ایک شاندار مثال دیکھنے کو ملتی ہے جہاں مسلمانوں نے ہندو مذہب کی مقدس کتابوں پر تحقیقی کام کیا، جبکہ ہندو اسکالرز نے اسلامی تعلیمات اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنید خان لنچنگ: ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کی
نئی دہلی ،21 اگست :۔
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے 2017 میں ہوئے مسلم نوجوان جنید خان کے ماب لنچنگ کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست کو خارج کر دیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ الزامات کی سنگینی کے پیش نظر، کسی بھی ضمانت کی درخواست پر غور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پالنے کیلئے گائے لے جانے پر ہمارے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیوں ؟
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،20 اگست :۔
اب ملک میں گائے ایک ایسا جانور ہو چکی ہے جس پر صرف ہندووؤں کی اجارہ داری ہے ۔اگر کوئی مسلمان کے ہاتھ میں گائے کی رسی دیکھتے ہیں شدت پسندوں کے پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات منظر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہجہاں پور کے جلال آباد کا نام تبدیل کرنے کو مرکز نے منظوری دی
نئی دہلی، 20 اگست :
اتر پردیش مسلم شناخت والے علاقوں اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوگی حکومت نے اتر پردیش کے اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں واقع شہر جلال آباد کا نام تبدیل کرنے کی تجویز مرکز کو بھیجی تھی جسے مرکز نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں طلبا کی ہڑتال جاری ، فیکلٹییز کے ڈینس اور طلبا کی ملاقات بے نتیجہ
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،علی گڑھ, 18 اگست
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاجی مظاہرہ کے سبب مسلسل خراب ہوتے حالات کا جائزہ لینے کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ نے آج مختلف فیکلٹی کے ڈین کی ایک اہم میٹنگ بلائی تھی میٹنگ میں شریک مختلف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش :مزار پر توڑ پھوڑ معاملے میں 4 ملزمین گرفتار
نئی دہلی،18 اگست :۔
اتر پردیش کے فتح پور میں ایک مقبرے میں توڑ پھوڑ کے واقعہ کے بعد اب مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے ایک مزار میں توڑ پھوڑ اور مذہبی جھنڈا لہرانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔اس سلسلے میں پولیس نے 4 ملزمین کو گرفتار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گورکھپور: چوری کے شبہ میں مار پیٹ کے بعد مسلم شخص کی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات جاری
نئی دہلی ،18 اگست :۔
گورکھپور کے گگہا تھانہ علاقہ کے بڈگو گاؤں کے رہنے والے مشتاق علی کی لاش ہفتہ کی صبح ٹھٹھولی گاؤں میں سڑک کے کنارے پڑی ہوئی ملی۔ صبح کی سیر کے لیے نکلے مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے لاش کو تحویل میں لے کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ: ریلوے کے مسلم ملازم کے ساتھ مار پیٹ ،’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبورکیا گیا
نئی دہلی ،17 اگست :۔
اتر پردیش کے سہارنپور سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم ریلوے ملاز م پر اتراکھنڈ کے سری نگر قصبے میں تین افراد نے حملہ کیا ۔اس دوران اس کی مذہبی شناخت کے حوالےسے بد سلوکی کی گئی اور ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت نے گونڈہ اراضی تنازعہ کیس میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا…
لکھنؤ،14اگست :۔
وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور گونڈہ کے رکن پارلیمنٹ کیرتی وردھن سنگھ کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گونڈہ کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے مبینہ طور پر فراڈ اراضی منتقلی کیس میں ان کے، ان کے پرسنل سکریٹری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: جلگاؤں میں 21 سالہ مسلم نوجوان کا بے دردی سے قتل
نئی دہلی ،14 اگست :۔
مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں شدت پسند غنڈوں کے ہجوم نے 21 سالہ سلیمان رحیم خان پٹھان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق سلیمان کی 17 سالہ لڑکی سے دوستی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...