آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

کیرالہ :فلسطین کی حمایت میں بغیر اجازت مظاہرہ  پر ایف آئی آردرج

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،06 ستمبر :۔ فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کے خلاف حکومتی سطح پر کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کیرالہ کی پازہانگادی پولیس نے کنور ضلع میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او)  کی جانب سے فلسطین کی…
مزید پڑھیں...

گنیش اتسوکے جلوس میں ’لو جہاد‘ کی جھانکی ،اُجین کے ماہی پور میں کشیدگی

نئی دہلی ،06 ستمبر :۔ ملک میں کوئی بھی ہندو اکثریت کا تہوار ہو بغیر مسلمانوں کے خلاف بیان بازی یا اشتعال انگیزی کے مکمل نہیں ہوتا ۔نفرت کا سلسلہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔گنیش اتسو کے دوران مدھیہ پردیش کے…
مزید پڑھیں...

ہریانہ کے نوح میں دلت خاندان حلقہ بگوش  اسلام ، ہندوتو شدت پسند تنظیموں کا احتجاج

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،05 ستمبر :۔ ہریانہ کا پسماندہ اور مسلم اکثریتی علاقہ کے طور پر معروف نوح میں  ایک دلت خاندان نے اسلام قبول  کر لیا ۔دلت خاندان کا اسلام قبول کرنا  انتہا پسند ہندوتوا تنظیموں  کیلئے ناراضگی کا سبب بن گیا۔انہوں…
مزید پڑھیں...

  میرے شوہر کو 7 سال سے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انہوں نے سچ بولا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،05 ستمبر :۔ سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ گزشتہ سات سال سے جیل میں بند ہیں ان  کی اہلیہ شویتا سنجیو بھٹ نے ایک طویل اور جذباتی پوسٹ لکھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سنجیو بھٹ کو گزشتہ 7 سال…
مزید پڑھیں...

   ٹی راجہ سنگھ نے آندھرا حکومت سے تروپتی میں دو روزہ تبلیغی اجتماع کو اجازت نہ دینے کا مطالبہ کیا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،05 ستمبر:۔ گوشا محل کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نےایک بار پر اشتعال انگیز بیان بازی کی ہے انہوں نے تبلیغی جماعت کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ یہی نہیں آندھرا پردیش میں ہونے والے آئندہ  13 اور 14 ستمبر کو تروپتی میں…
مزید پڑھیں...

 جماعت اسلامی  راجستھان نے سیلاب متاثرین  میں امدادی سامان تقسیم کئے

 ڈاکٹر ریحام خان نئی دہلی ،05 ستمبر :۔ ملک کی متعد ریاستوں میں ان دنوں سیلاب کا بحران چھایا ہواہے۔ایسے حکومتی اداروں کے علاوہ رفاہی اور فلاحی تنظیموں نے بھی متاثری کی مدد اور باز آباد کاری کے لئے ہاتھ بڑھائے ہیں  ۔ راجستھان کے بھی…
مزید پڑھیں...

عمرخالد کیس کا فیصلہ عدالتی سے زیادہ سیاسی ہے، شاہنواز عالم

نئی دہلی 04 ستمبر :۔ کانگریس کے قومی سکریٹری شاہنواز عالم نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد، شرجیل امام، گلفشاں فاطمہ، میران حیدر اور دیگر مسلم نوجوانوں کی ضمانت مسترد کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو عدالتی فیصلے کے بجائے…
مزید پڑھیں...

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کو ضمانت نہ دینے کی مذمت کی

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،03ستمبر:۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر رئیس الدین نے عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کو ضمانت نہ دیے جانے پر سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ افراد گزشتہ پانچ سال سے زیادہ عرصے سے غیر قانونی سرگرمیوں کی…
مزید پڑھیں...

  نوح میں مدرسہ کے سر براہ پر حملہ کرنے والے ہندوتو گروپ کے ارکان  کی ضمانت مسترد

نئی دہلی ،03 ستمبر :۔ ہریانہ کے نوح میں ایک ضلعی عدالت نے مدرسے کے عملے پر حملہ کرنے اور اغوا کرنے کے الزام میں ہندوتوا گروپ کے ارکان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کو ہوا دینے اور…
مزید پڑھیں...

یوپی : لکھیم پور کھیری میں اسکول کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ،02اگست :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں فلسطینی پرچم لہرانا سماج میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے مترادف سمجھا جا رہا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ جگہ جگہ فلسطینی پرچم لہرانے یا فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے پر ہی مقدمات درج کئے…
مزید پڑھیں...