آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
کیرالہ: بی جے پی-آر ایس ایس کے آٹھ کارکنان سی پی آئی (ایم) کارکن کے قتل میں قصوروار قرار
نئی دہلی ،11جنوری :۔کیرالہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جمعہ 10 جنوری کو تریویندرم کے عالم کوڈ کے قریب سی پی آئی (ایم) کے کارکن سری کمار کے 2013 کے قتل میں بی جے پی-آر ایس ایس کے آٹھ کارکنوں کو مجرم قرار دیا۔ مقتول کو مالی تنازعہ کی بناء…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
نئی دہلی ،10 جنوری :۔کرناٹک کے بیدر میں ایک 18 سالہ دلت شخص کو اونچی ذات کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی سے تعلقات کی وجہ سے لڑکی کے خاندان نے دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔مقتول کی شناخت سمیت کمار کے طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ حکومت نے 200 مدارس کو ‘فرضی’ قرار دیا، مسلم رہنماؤں کی تنقید
نئی دہلی ۔09 جنوری :۔اتراکھنڈ حکومت مسلسل مسلم اداروں اور شناخت کے خلاف سر گرم ہے۔ آئے دن انتہا پسندہندو تنظیموں کی جانب سے اترا کھنڈ کو دیو بھومی قرار دے کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور متعدد مقامات پر درگاہوں اور مزاروں کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی:مسلم اکثریتی علاقوں میں مندروں کی تلاش کی مہم جاری ،اب فیروز آباد میں کھدائی شروع
نئی دہلی ،08 جنوری :۔اتر پردیش پولیس ان دنوں مندروں کی تلاش میں مصروف ہے۔ سنبھل،مراد آباد کے بعد اب فیروز آباد میں بھی ہندو تنظیموں کے ذریعہ مندر ملنے کے دعوے کے بعد کھدائی شروع ہو گئی ہے۔فیروز آباد کے مسلم اکثریتی علاقے میں دو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ میں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت کی تصدیق کے لیے 12 جنوری کی آخری تاریخ مقرر
نئی دہلی ،05 جنوری :۔ملک بھر میں اب روہنگیا اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کی تصدیق کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اب ہریانہ میں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت کی تصدیق کے لیے حکومت نے 12 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ جس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاکمبھ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قاتلوں کو انتہا پسند تنظیم نے ’دیو دوت ‘ قرار دیا
نئی دہلی ،05 جنوری :۔اتر پردیش کےپریاگ راج میں آئندہ دنوں شروع ہونے والے مہاکمبھ کو بھی ہندو انتہا پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔اسلامی فوبیا کے شکار سنتوں اور ہندو رہنماؤں کی جانب سےمتعدد ایسے بینر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: ہندو دکانداروں کو مسجد کے احاطے سے بے دخل کرنے پر منتظم گرفتار
نئی دہلی ،احمد آباد،04 جنوری :۔مندر کے احاطے میں دکان لگانے یا ہندوؤں کے محلے میں پھیری کرنے والے غریب مسلمانوں کو انتہا پسند ہندوؤں کے ذریعہ پریشان کئے جانے کی اکثر خبریں سامنے آتی ہیں اور ویڈیو بھی وائرل ہوتا ہے مگر بہت کم ایسا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلہ دیشی ہندوؤں کو بھارت آنے کی ترغیب نہ دی جائے:ہمنتا بسوا شرما
نئی دہلی،03جنوری :۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما حالیہ کچھ برسوں میں ہندوتو کے جارح رہنما کے طور پر ابھرے ہیں جو اپنے ہر فیصلے مسلمانوں کو سامنے رکھ کر کرتے ہیں ۔انہوں نے آسام میں متعدد ایسے فیصلے لئے ہیں جو ہندوتو کی منشا کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سنبھل: تشدد کے متاثرین سےسماجوادی پارٹی کے وفد کی ملاقات،پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا
نئی دہلی ،30 دسمبر :۔آج سماج وادی پارٹی کے وفد نے سنبھل تشدد کے متاثرین کے لواحقین سے ملاقات کی اور انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا ہے۔ ایس پی کا ایک وفد اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد کی قیادت میں سنبھل گیا تھا، جس نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امبالہ :عیسائیوں کے دعائیہ مجلس میں بجرنگ دل کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی اور جھڑپ
نئی دہلی،30 دسمبر :۔اقلیتوں کے خلاف شدت پسندہندو تنظیموں کی ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز اتوار کو ہریانہ کے امبالہ میں عیسائی برادری کے ایک مذہبی پروگرام میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور لالچ دیکر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...