آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مرکزی کابینہ نے دہلی کے تین شہری اداروں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے منگل کو دہلی کی تین میونسپل کارپوریشنوں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے مطابق دہلی میونسپل کارپوریشن (ترمیمی) بل کو پارلیمنٹ میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران پیش کیے جانے کی امید ہے۔
مزید پڑھیں...

’’اگر آپ اپنے اہداف کو پورا نہیں کریں گے تو آپ کو تبدیل کر دیا جائے گا‘‘ اروند کیجریوال نے پنجاب میں…

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو پنجاب میں اپنے ایم ایل ایز سے کہا کہ وہ ایمانداری کے ساتھ کام کریں اور انھیں متنبہ کیا کہ اگر وہ اپنے اہداف کو پورا نہیں کرتے ہیں تو انھیں تبدیل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

کفیل خان کو اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کیا

ہندوستان ٹائمز نے بدھ کو اطلاع دی کہ سماج وادی پارٹی نے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے آئندہ انتخابات کے لیے گورکھپور کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

صحافی فہد شاہ پر جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

صحافی فہد شاہ کے وکیل عمیر رونگا نے پیر کو بتایا کہ فہد شاہ کے خلاف جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

کشمیری صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے وکیل عمیر رونگا نے جمعہ کو اس کی خبر دی۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کو ضمانت ملنے کے چند گھنٹوں بعد ہی تیسری بار گرفتار کیا گیا

دی کشمیر والا نے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ہفتے کے روز شوپیان کی ایک عدالت سے اسے ایک الگ معاملے میں ضمانت ملنے کے چند گھنٹے بعد ہی صحافی فہد شاہ کو ایک تیسرے کیس کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: حجاب میں ملبوس طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اے بی وی پی کے ارکان نے بدسلوکی کی

کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے منگلور میں حجاب میں ملبوس ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ارکان کی طرف سے، جو کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے طلبہ کا ونگ ہے، ہراساں کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

منی پور: کانگریس نے بی جے پی پر کالعدم تنظیموں کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے…

کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت منی پور حکومت پر ریاست میں جاری انتخابات کے دوران ’’ممنوعہ عسکریت پسند گروپوں‘‘ کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...