آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مہاکمبھ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قاتلوں کو انتہا پسند تنظیم نے ’دیو دوت ‘ قرار دیا

نئی دہلی ،05 جنوری :۔اتر پردیش کےپریاگ راج  میں آئندہ دنوں شروع ہونے والے مہاکمبھ کو بھی ہندو انتہا پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے طور پر استعمال  کر رہی ہیں۔اسلامی فوبیا کے شکار سنتوں اور ہندو رہنماؤں کی جانب سےمتعدد ایسے بینر…
مزید پڑھیں...

گجرات:  ہندو دکانداروں کو مسجد کے احاطے سے بے دخل کرنے پر منتظم گرفتار

نئی دہلی ،احمد آباد،04 جنوری :۔مندر کے احاطے  میں دکان لگانے یا ہندوؤں کے محلے میں پھیری کرنے والے غریب مسلمانوں کو انتہا پسند ہندوؤں کے ذریعہ پریشان کئے جانے کی اکثر خبریں سامنے آتی ہیں اور ویڈیو بھی وائرل ہوتا ہے مگر بہت کم ایسا…
مزید پڑھیں...

 بنگلہ دیشی ہندوؤں کو بھارت  آنے کی ترغیب نہ دی جائے:ہمنتا بسوا شرما

نئی دہلی،03جنوری :۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما حالیہ کچھ برسوں میں ہندوتو  کے جارح رہنما کے طور پر ابھرے ہیں جو اپنے ہر فیصلے مسلمانوں کو سامنے رکھ کر کرتے ہیں ۔انہوں نے آسام میں متعدد ایسے فیصلے لئے ہیں جو ہندوتو کی منشا کے…
مزید پڑھیں...

سنبھل: تشدد کے متاثرین سےسماجوادی پارٹی کے وفد کی ملاقات،پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا

نئی دہلی ،30 دسمبر :۔آج سماج وادی پارٹی کے وفد نے سنبھل تشدد کے متاثرین کے لواحقین سے ملاقات کی اور انہیں  پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا ہے۔  ایس پی کا ایک وفد اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد کی قیادت میں سنبھل گیا تھا، جس نے…
مزید پڑھیں...

امبالہ :عیسائیوں کے دعائیہ مجلس میں بجرنگ دل کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی اور جھڑپ

نئی دہلی،30 دسمبر :۔اقلیتوں کے خلاف شدت پسندہندو تنظیموں کی ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز اتوار کو ہریانہ کے امبالہ  میں عیسائی برادری  کے ایک مذہبی پروگرام میں   بجرنگ دل کے کارکنوں  نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور لالچ دیکر…
مزید پڑھیں...

ڈلیوری بوائے سے سول جج بننے  والےکیرالہ کےیاسین شان محمد کاقابل فخر کارنامہ

نئی دہلی،30دسمبر :۔ یہ بات صد فی صد سچ ہے کہ محنت رنگ لاتی ہے، امتحان لیتی ہے،مصیبتوں اور تکلیفوں کی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہےمگر ایک دن ستارہ ضرور چمکتا ہےاور تاریکی کے بعد روشنی کا ظہور ہوتا ہے۔بس عزم پختہ ہو اور منزل پانے کی لگن…
مزید پڑھیں...

منوسمرتی پر تنقید کرنے والے بی ایچ یوکے 13طلبا  جیل رسید

نئی دہلی،29دسمبر :۔بنارس ہندو یونیورسٹی بی ایچ یو کی دو خواتین سمیت 13 افراد کو ایک تقریب منعقد کرنے پر جیل بھیج دیا گیا جس میں یونیورسٹی کیمپس میں منوسمرتی کی ایک کاپی کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 25…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:  40 سال پرانا مدرسہ منہدم ، سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام

نئی دہلی ،28 دسمبر :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت مسلمانوں سے متعلق مساجد ،مدارس اور درگاہوں کے خلاف غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے مسلسل بلڈوزر کارروائی کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود یوگی حکومت انہدامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ہندوتوا گروپ  کے ذریعہ  ڈیلیوری بوائے کو ہراساں  کئے جانے کی مذمت

نئی دہلی ،26 دسمبر :۔25 دسمبر کو کرسمس ڈے کے موقع پر ایک فوڈ ڈلیوری بوائے نے کمپنی کی ہدایت پر سینٹا کلاز کا کاسٹیوم پہن لیا جس پر ہندو شدت پسند تنظیم ہندو جاگرن منچ کے ارکان نے اعتراض کیا ۔صرف اعتراض ہی نہیں کیا بلکہ اس کو کاسٹیوم…
مزید پڑھیں...

جس قوم کے درمیان ہمارا رہن سہن ہے اس کے ساتھ ہمارے تعلقات خوشگوار ہونے چاہئیں

نئی دہلی ،26 دسمبر :۔ملک کے موجودہ حالات خاص طور پر مسلمانوں کے لئے تشویشناک ہیں ۔آئے دن مندر ،مسجد کے تنازعہ نے ملک کے امن و امان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔ ملک کی قدیم فرقہ وارانہ ہم آہنگی خطرے میں ہے۔اور شدت پسند طبقہ مسلسل ملک کی…
مزید پڑھیں...