آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی سے خوش ہوں: ہریش راو
حیدرآباد۔ 15 نومبر: وزیر فائنانس ٹی ہریش راو نے غریب عوام کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کو اپنے لیے خوش قسمتی سے تعبیر کیا اور کہا کہ غریب خاندانوں میں خوشیاں بکھیرتے ہوئے وہ خوشی محسوس کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مکمل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شیوسینا،این سی پی اور کانگریس کی اتحادی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی: شرد پوار
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مہاراشٹرمیں شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کی مجوزہ حکومت جلد تشکیل دی جائیگی اور وہ اپنے پانچ سال مکمل بھی کرے گی۔
انہوں نے آج ناگپور میں اس امکان کو مسترد کردیا کہ ریاست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعلی تعلیم کے سلسلہ میں تلنگانہ ملک کا پسندیدہ مقام
حیدرآباد۔ 15 نومبر: سی آئی آئی اور تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایجوکیشن سمٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی راجو صدر سی آئی آئی تلنگانہ اور منیجنگ ڈائرکٹر کربی بلڈنگ سسٹم اینڈ اسٹرکچر نے انڈیا میں تعلیمی اداروں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے حکومت :کانگریس
نئی دہلی ،15نومبر کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے گورنربی جے پی کی کٹھ پتلی: کانگریس
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آئینی قدروں پر عمل کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں۔
کانگریس میڈیا سیل کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے دی ’رام پاتھ‘ منصوبے کو مہمیز
بھوپال: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لبے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے اپنے دیرینہ منصوبے ’رام پاتھ‘ میں تیزی لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔چترکوٹ میں اس پراجکٹ کی شروعا ت ہوگی جہاں رام، سیتا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب کے لیے امیدواروں کے اعلان کے ساتھ بی جے پی میں باغیانہ آوازیں بلند
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے تقریباً تمام اہم سیاسی پارٹیوں نے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ ریاست میں برسراقتدار بی جے پی نے اتوار کو اپنے 52 امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ناراضی کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔ کئی بی جے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر:لوگوں کو عید میلاد النبی منانے کے لیے حضرت بل کے مزار پر جمع ہونے سے روکا گیا
سرینگر، نومبر 10 : حکومت کے ذریعے عید میلاد النبی کے موقع پر کرفیو جیسی پابندیوں اور درگاہ حضرت بل پر لوگوں کو جمع ہونے سے روکنے کے بعد خطے کے عوام میں غصے کی لہر دوڑ پڑی۔ مزار تک جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کردیا گیا ہے اور کسی بھی جلوس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد قضیے پر فیصلہ کل
عدالت عظمی نے ایودھیا قضیے کے فیصلے کا اعلان ہفتے کے روز کے لیے شیڈول کیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ بابری مسجد اور رام جنم بھومی کا یہ قضیہ سیاسی و سماجی طور پر انتہائی حساس ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کل صبح ساڑھے دس بجے اس معاملے پر اپنا فیصلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محبوبہ کی طبیعت ناساز، انھیں مناسب مقام پر منتقل کیا جائے: التجا مفتی
سرینگر: جیل میں قید سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے اپنی والدہ کے خون کی جانچ کے رپورٹ میں غیر معمولی ہیموگلوبن اور کیلشیم کی سطح کے انکشاف کے بعد جموں و کشمیر حکومت کو ہنگامی پیغام بھیج کر ان کی والدہ کو "مناسب جگہ" پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...