آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
محبوبہ کی طبیعت ناساز، انھیں مناسب مقام پر منتقل کیا جائے: التجا مفتی
سرینگر: جیل میں قید سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے اپنی والدہ کے خون کی جانچ کے رپورٹ میں غیر معمولی ہیموگلوبن اور کیلشیم کی سطح کے انکشاف کے بعد جموں و کشمیر حکومت کو ہنگامی پیغام بھیج کر ان کی والدہ کو "مناسب جگہ" پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چیف جسٹس آف انڈیا نے این آر سی متعلق غلط رپورٹنگ کے لیے میڈیا کو لگائی پھٹکار
نئی دہلی ، نومبر 3— چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) نے اتوار کے روز ججوں اور جمہوری اداروں کی بے لگام تنقید کے خاتمے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے لوگوں سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔اتوار کو یہاں مسٹرال مرنال تالوکدار کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: سرکاری گئوشالہ میں گایوں کی مسلسل ہو رہی اموت سے ناراض کسانوں نے دیا دھرنا
باندا،3 نومبر | مشتعل اتر پردیش کے ضلع باندا کے ایک قصبے اترّا کی گئو شالہ میں گایوں کی مسلسل اموات سے مشتعل کسانوں نے جمعہ کو تحصیل کے احاطے میں دھرنا دیا اور کافی وقت تک ہنگامہ برپا کیا۔ اس واقعے کے لیے کسانوں نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ذمہ دار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار میں حادثات کا چھٹھ: ایک درجن سے زیادہ افراد غرقاب، بھگدڑ میں دو لوگوں کی موت
پٹنہ ۔ چھٹھ پوجا کے دوران ، بہار کے اورنگ آباد میں دیو سوریا مندر میں بھگدڑ میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے میں ایک درجن سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے بارے میں اطلہاع دی جارہی ہے۔ دوسری طرف ، سمستی پور میں عقیدت مندوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متعلق سرکار نے جاری کی ایڈوائزری
نئی دہلی: دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچنے پر دہلی سرکار نے کئی قدم اٹھاتے ہوئے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ تر وقت گھر میں یا بند جگہ پر گزاریں اور اپنی باہر کی سرگرمیوں میں وقتی تبدیلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابی فوائد کے لیے این آر سی کے نام پر کیا جا رہا ہے لوگوں کو خوف زدہ
نئی دہلی، 2نومبر: سماجی رہنماؤں، قانون دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں قومی سطح پر نیشنل رجسٓٹریشن آف سٹیزن (این آر سی) کی مجوزہ تازہ کاری پر گہری تشویش اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ایک مخصوص طبقے کو خوف میں رکھنا محض ایک انتخابی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکام نے سرینگر کے مزار پر نماز کی ادائیگی سے روکا، کشمیر میں غم و غصے کی لہر
سرینگر، 2 نومبر: جمعہ کے روز تیسری ربیع الاول کو اجتماعی عصر کی نماز ادا کرنے کی 400 سالہ پرانی روایت کو اس وقت توڑ دیا گیا جب نئی یونین ٹیریٹوری کی انتظامیہ نے لوگوں کو نمازوں(Khoj-e-Digar) کی ادائیگی سے روک دیا اور عقیدت مندوں کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی دنیا کے 10 بڑے شہروں میں سب سے’آلودہ‘، ہیلتھ ایمرجنسی کے درمیان سبھی اسکول بند
دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ شہر میں چاروں طرف دھوئیں کا غبار چھایا ہوا ہے۔ ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی آج سے 5 نومبر تک دہلی میں سبھی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ دیوالی کے بعد سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: دسویں جماعت کے امتحان شروع، غیر یقینی صورت حال اب بھی قائم
سری نگر: وادی کشمیر میں تین مہینے سے جاری غیر یقینی صورت حال کے بیچ منگل کو جموں کشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے۔ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیشتر طلبہ کو اپنے امتحان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 دن مکمل، معمولات زندگی ہنوز درہم برہم
سری نگر: جموں وکشمیر کو آئین ہند کی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے تحت حاصل خصوصی اختیارات کی منسوخی اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے اعلان کے خلاف وادی کشمیر میں پیر کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 ویں دن بھی معمولات زندگی تواتر کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...