آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

یو پی میں اردو کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کی تیاری ؟

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،19 فروری :۔اردو کو  یو پی کی دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے ۔ لیکن ریاست کی یوگی حکومت کو اردو   سے حد درجے کا بیر ہے۔وہ اس  حیثیت کو ختم کرنے کے در پے ہے  ۔مسلمان اور اردو کا نام سنتے ہیں وزیر اعلیٰ یوگی…
مزید پڑھیں...

مائناریٹی کو آرڈینیشن کمیٹی گجرات کا ریاستی بجٹ 2025-26 میں اقلیتوں کی بہبود کیلئے اہم تجاویز

نئی دہلی ،احمد آباد،18 فروری :۔گجرات میں اقلیتی  طبقے کی ترقیاتی خامیوں اور  تحفظ کی ضروریات پر نظر رکھنے  والی مائنارٹی کو آرڈینیشن  کمیٹی-گجرات ( ایم سی سی ۔جی) نے مجاہد نفیس کی قیادت میں ریاستی حکومت کو بجٹ 2025-26 میں ایک جامع…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: بجٹ اجلاس سے پہلے اسمبلی میں ایس پی کا مظاہرہ، کمبھ سمیت متعدد مسائل پر حکومت کے خلاف نعرے…

نئی دہلی،18 فروری :۔سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ارکان نے اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن اسمبلی احاطے میں چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے پاس احتجاج کیا۔ ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ پکڑے ایس پی ممبران ’’لاٹھی گولی کی…
مزید پڑھیں...

  کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ سخت ناراض

نئی دہلی ،17 فروری :۔اتر پردیش کے کشی نگر واقع مدنی مسجد پر یوپی حکومت کے ذریعہ کی گئی انہدامی کارروائی   سرخیوں میں ہے۔ حکومت نے اس مسجد کو سرکاری زمین پر تعمیر ہونے کا حوالہ دے کر انہدامی کارروائی  کر دی جس کے خلاف مسجد انتظامیہ …
مزید پڑھیں...

میٹرو اسٹیشن پر مسلم نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی کی وائرل  ویڈیو پر دہلی میٹرو کی وضاحت

نئی دہلی ، 15 فروری :دہلی میٹرو میں کچھ مسلم نوجوانوں کے ذریعہ ایک اسٹیشن میں ہنگامہ کرنے اور میٹرو اصولوں کے خلاف آٹو میٹک گیٹ پھلانگ کر باہر آنے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مختلف رد عمل کا…
مزید پڑھیں...

میوات تشدد میں ماخوذ 5نابالغ سمیت 7بے گناہ افرادباعزت بری

نئی دہلی،15 فروری:نوح کی جوینائل جسٹس بورڈ کے پرنسپل مجسٹریٹ ڈاکٹر پریانک جین نے پانچ نابالغ بچوں کو تمام مقدمات سےبری کردیا ہے۔ ساتھ ہی نوح سیشن کورٹ نے دو بالغ افراد محمد مجلس (جے سنگھ پور) اور محبوب (جے سنگھ پور) کے خلاف جاری مقدمات…
مزید پڑھیں...

نشہ سے پاک معاشرہ ہمارا عزم

نئی دہلی،14فروری:”نشہ معاشرے کے لئے اب بھی بدنما داغ ہے۔ موجودہ وقت میں نشے کے مختلف اقسام ہیں جیسے شراب, ڈرگس, گانجا, بھنگ وغیرہ کا استعمال دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر شراب کا استعمال ملک کے سب سے زیادہ علاقے میں ہو رہا…
مزید پڑھیں...

فکر و نظر کی آزادی جب تک رہے گی تب تک یہ اختلافات مذاہب و مسالک موجود رہیں گے

نئی دہلی ،علی گڑھ، 13 فروری :”جتنا اہم مسئلہ بین المذاہب تفاہیم کا ہے اتنا ہی اہم مسئلہ بین المسالک تفاہیم کا بھی ہے۔ اختلافات کے علمی و سماجی دو پہلو ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو ایک امت نہیں بنایا۔ اللہ نے اس چمن میں گلہائے…
مزید پڑھیں...

کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی پر  اب مایاوتی نے بھی اٹھایا سوال

لکھنؤ،12 فروری :۔اتر پردیش کے کشی نگر میں مدنی مسجد پر بلڈوزر کارروائی  کا معاملہ اب سیاسی طور پر طول پکڑتا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کھلے طور پر شدت پسند ہندو تنظیموں کی شکایت کے بعد کی گئی کارروائی کی چو طرفہ مذمت کی جا رہی ہے…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ: مسلم دکانداروں اور کرایہ داروں کو بے دخل کرنے کی دھمکی

نئی دہلی،11 فروری :۔اترا کھنڈ میں  فرقہ وارانہ کشیدگی میں گزشتہ کئی برسوں سے مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے  اعلان کے بعد اس کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا۔شدت پسند ہندو تنظیموں اور ارکان کے حوصلے بلند…
مزید پڑھیں...