آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
جیوترادتیہ سندیا نے وزیر اعظم سے کی ملاقات، اپنے حامی ممبران اسمبلی کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہونے…
بھوپال ، 10 مارچ: منگل کی صبح کانگریس کے رہنما جیوترادتیہ سندیا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ وہ اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں۔
سندیا کی وزیر اعظم سے ملاقات کے وقت وزیر داخلہ امت شاہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت خطرے میں، 17 ممبران اسمبلی رابطے سے باہر
بھوپال، 9 مارچ: مدھیہ پردیش میں کانگریس کی زیرقیادت حکومت نے پیر کے روز ایک نئے اور سنگین بحران کا سامنا کیا، جب جیوترا دتیہ سندیا کے وفادار پارٹی کے ممبران اسمبلی اور وزرا غائب ہو گئے۔
وزیر اعلی کمل ناتھ جو دن کے شروع میں دہلی تھے، اپنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جموں و کشمیر کے سابق وزراے اعلیٰ اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ…
نئی دہلی، 09 مارچ: مختلف اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ رہنماؤں نے پیر کو جموں وکشمیر میں سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جن میں ریاست کے تین سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ، عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی شامل ہیں۔ ممتا بنرجی،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اے بی وی پی کی گجرات یونی ورسٹی انتخابات میں شرمناک شکست، کانگریس نے کہا کہ یہ بی جے پی کے تفرقہ…
احمد آباد، مارچ 09: آر ایس ایس-بی جے پی اتحاد کی طلبہ ونگ، اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کو پیر کو گجرات یونی ورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
حزب اختلاف کی کانگریس کے طلبہ ونگ اور اے بی وی پی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کے باغی سیاست دان وادی میں سیاسی خلا کو پر کرنے کےلیے ’’اپنی پارٹی‘‘ کی تشکیل میں متحد…
سرینگر، 8 مارچ — جموں و کشمیر میں آج ایک سہ پہر ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل ہونے کو ہے۔
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے معطل رہنما اور سابق وزیر خزانہ سید محمد الطاف بخاری کی سربراہی میں ’’اپنی پارٹی‘‘ نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں اور کشمیر حکومت نے پولیس میڈل سے ”شیر کشمیر” کا نام ہٹایا
سرینگر، جنوری 27— جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے پانچ ماہ بعد مرکز نے سابق وزیر اعلی شیخ محمد عبداللہ کے نام کو جموں و کشمیر کی تاریخ سے ختم کرنے کے لیے تمام اہم پولیس ایوارڈوں سے ''شیر کشمیر' کے عنوان کو ہٹانے کے لیے اس کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور
افروز عالم ساحل
45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان
نئی دہلی، جنوری 14- حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اسمبلی کی تمام 70 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال نئی دہلی اور ان کے نائب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 23 دسمبر کو راج گھاٹ پر دھرنا
نئی دہلی: کانگریس مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور آئین بچانے کے لیے مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر پیر کے روز ستیہ گرہ کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے سنیچر کے روز یہاں بتایا کہ ستیہ گرہ دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کی ایک ریلی میں پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر کی جم کر تنقید
پاکوڑ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم میں پہلی مرتبہ شامل ہوئیں اور برہڑوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...