آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ایم پی:مہاکال کے جلوس پر تھوکنے کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوان کو  ملی ضمانت

اجین ،16جنوری :۔مدھیہ پردیش کے اجین میں ایک مذہبی جلوس پر مبینہ طور پر تھوکنے کے معاملے میں واحد بالغ ملزم عدنان منصوری کو 15 دسمبر کو ضمانت مل گئی۔ اس کیس میں شکایت کنندہ اور عینی شاہدین   اپنے بیانات سے مکر گئے اور استغاثہ…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد میں وضو خانہ کی صفائی کی اجازت دی

نئی دہلی ،16 جنوری :۔گیان واپی مسجد کے سلسلے میں جاری تنازعہ کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصہ سنایا  ہے ۔ منگل (16 جنوری) کو سماعت کے دوران سیل کئے گئے وضو خانہ  کی صفائی کی اجازت دی۔واضح رہے کہ وضو خانہ کو    مئی 2022 میں…
مزید پڑھیں...

بہار: پارکنگ تنازعہ پر مشتعل بھیڑ نے چار مسلم نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کرمار ڈالا

اورنگ آباد،16جنوری :۔معمولی تنازعہ پر کسی کی جان لے لینا اور معمول  کے واقعات میں شامل ہوتا جا رہا ہے خاص طور پر مسلم نام سنتے ہیں مشتعل بھیڑ ٹوٹ پڑتی ہے اور مرتے دم کر پیٹتی رہتی ہے ۔تازہ معاملہ بہار کے اورنگ آباد ضلع میں نبی نگر…
مزید پڑھیں...

شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ:ہندو فریق کو جھٹکا، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر لگائی روک  

نئی دہلی،16جنوری :۔متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کو راحت ملی ہے ۔ سپریم کورٹ نے سروے کے معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے ۔اس فیصلے سے ہندو فریق  کی جانب سے سروے کے لئے کمشنر کی تقرری کی درخواست کو جھٹکا…
مزید پڑھیں...

ملک میں ’ سبزی خوری‘ کا درس دینے والی بی جے پی مسلم ممالک کو ایکسپورٹ کرے گی گوشت  

نئی دہلی،16 جنوری :۔بی جے پی اور دائیں بازو کی نظریات کی جماعتیں ملک میں اکثر سبزی خور بننے کا درس دیتی ہیں ،خاص طور پر مسلمانوں کو گوشت خوری پر نشانہ بناتی ہیں ،مختلف ریاستوں میں گوشت کی دکانوں کو بند کرنے اور مسلم دکانداروں پر حملے…
مزید پڑھیں...

’بابری مسجد غلامی کی علامت تھی‘

نئی دہلی ،15جنوری :۔ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر کے افتتاحی تقریب کی تیاریوں کے درمیان  بابری مسجد ایک بار پھر بحث میں ہے ۔ اور   جب بھی رام مندر کا ذکر آئے گا وہاں شدت پسندوں کے ذریعہ منہدم کئے گئے بابری مسجدکا ذکر یقینی ہے ۔رام…
مزید پڑھیں...

عالمی شہرت یافتہ ،بے باک شاعرمنور رانا کاانتقال

نئی دہلی ،15جنوری جسم پر مٹی ملیں گے پاک ہو جائیں گے ہم ۔اے زمیں ایک دن تیری خوراک ہو جائیں گے ہم اردو دنیا کے معتبر،مقبول ، عالمی شہرت یافتہ اور قادر الکلام شاعر منور رانا کا 71سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔14جنوری کو دیر رات تقریباً…
مزید پڑھیں...

سڑک کنارے نماز پڑھنے پر ٹرک ڈرائیور گرفتار

پالن پور،15جنوری :۔اس وقت پورے  ملک میں رام مندر کی پران پرتشٹھا کو لے کر ہون پوجن اور دیگر مذہبی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ لوگوں سے دکانوں مکانوں اور گھروں کو سجانے کی اپیل کی جا رہی  ہے اور سڑکوں ،بسوں اور عوامی مقامات پر بھجن کرتن چل رہا…
مزید پڑھیں...

عالمی عدالت  انصاف کے کسی فیصلے کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی

تل ابیب،15جنوری :۔غزہ  میں اسرائیل کے  ذریعہ جاری نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے ،دریں اثنا  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی ہٹدھرمی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی عدالت…
مزید پڑھیں...

گائے کے محافظ ہی نکلے گائے کے قاتل،تصادم کے بعد تین گرفتار

نئی دہلی ،14جنوری :۔یوں تو ملک بھر  میں گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔گؤ رکشک دل اکثر مسلم ڈرائیوروں کو روک روک کر زدو کوب کرتے ہیں مگر اتر پردیش کے بریلی میں ایک الگ ہی معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک گؤ سیو دل…
مزید پڑھیں...