آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  پران پرتشٹھاکے دن سرکاری چھٹی کا اعلان اکثریتی طبقہ کو خوش کرنے کی کوشش

نئی دہلی ،19جنوری :۔مرکزی حکومت نے 22 جنوری یعنی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے دن پورے ملک میں نصف دن کی سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن پورے ہندوستان میں سبھی مرکزی سرکاری دفاتر، حکومتی اداروں اور مرکزی صنعتی اداروں میں دوپہر…
مزید پڑھیں...

ایودھیا:رام مندر کی تعمیر جاری مگرکیا مسجد بھی بنے گی ؟مسلمان نا امید

نئی دہلی ،19 جنوری :۔ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے  اور 22 جنوری کو پران پرتشٹھا کی تیاریاں مرکزی سطح پر جاری ہیں ،پورے ملک میں حکومتی سطح پر جشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ،بلکہ مرکزی حکومت نے 22 جنوری کو ہاف ڈے سرکاری…
مزید پڑھیں...

مسلم پرسنل لا بورڈ کاگیان واپی اورمتھرا شاہی عیدگاہ  کے نئے تنازعہ پر اظہار تشویش  

نئی دہلی ،حیدر آباد ،19جنوریآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے مجلس عاملہ کا جمعرات کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں اجلاس منعقد ہوا۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم…
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجدکا معاملہ: بند وضوخانہ کی صفائی 20 جنوری کو

نئی دہلی ،18جنوری :۔گیان واپی مسجد کے بند وضو خانہ کے سلسلے میں آج اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد اہم فیصلہ کیا گیا۔فیصلے کے مطابق وضو خانہ کی صفائی 20 جنوری یعنی ہفتہ کو ہوگی ۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں گیانواپی مسجد میں موجود…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو معاملہ: تین مجرم سپریم کورٹ پہنچے، خود سپردگی کے وقت میں توسیع کا مطالبہ

نئی دہلی،18جنوری :۔بلقیس بانو معاملے میں سپریم کورٹ سے رہائی کا حکم رد ہونےاور دو ہفتے کے اندر خود سپردگی کے فرمان کے بعد  گیارہ میں سے تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان…
مزید پڑھیں...

رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ کے خلاف دوعرضیوں پر ہائی کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی ،18،جنوری :۔اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی ’پران پرتشٹھا‘ پر شنکراچاریوں کے اعتراض اور تنقید کے بعد معاملہ اب ہائی کورٹ تک پہنچ گیا ہے ۔ 22 جنوری کی تقریب کے خلاف  الہ آباد ہائی کورٹ میں مفادِ عامہ…
مزید پڑھیں...

‘ون نیشنل ون الیکشن ‘ کا تصو ر  جمہوریت کے لیے نقصان دہ

نئی دہلی ،18جنوری :۔مرکز کی مودی حکومت نے ون نیشنل ون الیکشن کے اپنے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سر گرمیاں تیز کر دی ہیں ۔ اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی  کمیٹی کے سربراہ سابق صدر رام ناتھ کووند   نے  گزشتہ دنوں عوام سے مشورے طلب کئے تھے  …
مزید پڑھیں...

ملک کی سب سے بڑی پرائیوٹ نیوز ایجنسی آئی اےاین ایس پر بھی اڈانی کا مکمل  قبضہ

نئی دہلی،17جنوری :۔ملک کے معروف صنعتکار گوتم اڈانی کےاڈانی گروپ  کا میڈیا اداروں پر قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ این ڈی ٹی وی پر قبضہ کرنے کے بعد ایک اور میڈیا  گروپ  پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔ملک کی سب سے بڑی پرائیویٹ نیوز ایجنسی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نفرت انگیز تقریر کے خلاف پھر سخت،نگرانی کی ہدایت

نئی دہلی ،17جنوری :۔سپریم کورٹ  کی جانب سے گزشتہ سال جاری کئے گئے ہدایات کے باوجود نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ جاری ہے ۔ایک بار پھر سپریم کورٹ نے کچھ ریاستوں کو کارروائی کے لئے ہدایات جاری کی ہے اور سختی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ یوتمال، رائے…
مزید پڑھیں...

  رام مندر میں پران پرتشٹھا تقریب پر پابندی لگانے کیلئے الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی

نئی دہلی ،17جنوری :۔ایودھیا میں رام مندر میں پران پرتشٹھا کی تیاریوں کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی  دائر کی گئی ہے، جس میں ایودھیا کے رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی 'پران پرتشٹھا' تقریب پر پابندی لگانے  کا…
مزید پڑھیں...