آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دیر رات لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل منظور، 80 کے مقابلے 311 ارکان کی حمایت

لوک سبھا نے طویل بحث کے بعد کل رات شہریت ترمیمی بل 2019 کومنظوری دے دی ہے۔ اس بل کے حق میں 311 ارکان نے ووٹ دیپ جبکہ 80 ارکان نے اس کی مخالفت میں ووٹنگ کی۔ اس بل میں دیگر ضابطوں کے علاوہ 2014کے آخرتک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان جیسے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی بل عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی: پاکستان

پاکستان نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں پیر کے روز پیش کبے گئے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا ہے اور وہ اس کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز دعوی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ: بھوک سے ہوئی اموات پر سبھی ریاستوں کو نوٹس جاری

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بھوک سے ہوئی اموات کو لے کر پیر کو سبھی ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے راشن کارڈ سے آدھار کارڈ کے لنک نہیں ہونے پر راشن نہ ملنے سے بھک مری سے ہوئی اموات پر نوٹس لیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی…
مزید پڑھیں...

حکومت نے پارلیمنٹ میں پیش کیا شہریت ترمیمی بل، شمال مشرقی کی سیاسی اور سماجی جماعتوں احتجاج میں سڑک…

نئی دہلی، دسمبر 9: مرکزی حکومت نے پیر کے روز لوک سبھا میں متنازعہ شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) پیش کر دیا جس کی مخالفت میں شمال مشرقی خطے کی متعدد سماجی اور سیاسی جماعتیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔ شدید احتجاج اور نعرے بازی کے درمیان…
مزید پڑھیں...

عدالت عظمیٰ میں ہوگی حیدر آباد پولس تصادم میں ہوئی ہلاکتوں کی تحقیق کے لیے داخل کی گئی عرضی پر…

نئی دہلی، 9 دسمبر: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تلنگانہ پولس تصادم کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ وہ اس بات کا بھی جائزہ لیں گے کہ تلنگانہ ہائی کورٹ کے ذریعہ کیا نگرانی کی جارہی…
مزید پڑھیں...

اناؤ کے بعد اب مظفر نگر میں پھینکا گیا عصمت دری کی متاثرہ پر تیزاب

نئی دہلی، دسمبر 8: اترپردیش میں سخت گیر مجرموں کے حوصلوں کی عکاسی کرتے ہوئے ایک اور افسوسناک واقعہ میں مظفر نگر ضلع میں ایک 30 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک کر چار افراد نے ان کے خلاف عصمت دری کی شکایت واپس لینے سے انکار کرنے پر حملہ کیا۔ وہ 30…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پاک مقبوضہ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کو جموں و کشمیر میں مشق کی اجازت دی،…

سرینگر، 8 دسمبر: ایک اہم فیصلے میں جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میرپور میں بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کرنے والی امیدوار کے میڈیکل پریکٹیشنر کی حیثیت سے اندراج کے معاملے…
مزید پڑھیں...

اناؤ: متاثرہ کے اہل خانہ کو سرکاری نوکری اور پکے مکان کا وعدہ

یوگی آدتیہ ناتھ کو گاؤں بلانے پر بضد اناؤ کی متاثرہ کے اہل خانہ کو آخر کار انتظامیہ نے منا لیا اور وہ انتم سنسکار کرنے پر راضی ہو گئے۔ لکھنؤ کے پولس کمشنر مکیش میشرم نے کہا ’’متاثرہ کی بہن کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیں...

ہندوستان بن گیا ہے دنیا کا ’’ریپ کیپٹل‘‘ : راہل گاندھی

کوزیکوڈ: ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے سنیچر کو کہاکہ ہندستان دنیا کا ’ریپ کیپٹل‘ بن گیا ہے۔ راہل گاندھی ان دنوں کیرالہ میں اپنے پارلیمانی حلقہ وایاناڈ کے سہ روزہ دورہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: دھولیہ 2008 فساد معاملے میں 23 مسلم نوجوان باعزت بری

مہاراشٹر: سا ل 2008 میں دھولیہ شہر میں پوسٹر پھاڑ نے کی وجہ سے برپا ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کے مقدمہ میں آج پرنسپل جج دھولیہ سیشن کورٹ نے اس معاملے کا سامنا کر رہے تمام 23مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا۔ مسلم نوجوانوں کو جمعیت علما…
مزید پڑھیں...